تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

افغانستان میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر حملہ ، متعدد جہنم واصل

افغانستان میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر حملہ ، متعدد جہنم واصل

  13 ‬‮نومبر‬‮ 2017   |    09:51     |     پاکستان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاک فوج نے پاک افغان سرحدی علاقوں میں دہشت گردوں کے خفیہ ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔ دہشت گردوں کے خفیہ ٹھکانوں کو چھوٹے میزائلوں سے نشانہ بنایا گیا۔ پاک فوج کی جانب سے افغانستان میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنائے جانے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ افغان میڈیا کی جانب سے موصول ہونے والی اطلاعات و تفصیلات کے مطابق پاک فوج نے افغانستان میں

دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔ پاک فوج نے پاک افغان سرحدی علاقوں میں دہشت گردوں کے خفیہ ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔ دہشت گردوں کے خفیہ ٹھکانوں کو چھوٹے میزائلوں سے نشانہ بنایا گیا۔ کاروائی کے دوران کئی دہشت گردوں کے جہنم میزائلوں سے نشانہ بنایا گیا۔ کاروائی کے دوران کئی دہشت گردوں کے جہنم واصل ہونے اور ٹھکانوں کے تباہ ہو جانے کی اطلاعات ہیں۔ تاہم اس حوالے سے تاحال عسکری ذرائع سے کسی قسم کی نہ ہی تصدیق کی گئی ہے نہ ہی تفصیلات فراہم کی گئی ہیں۔ واصل ہونے اور ٹھکانوں کے تباہ ہو جانے کی اطلاعات ہیں۔ تاہم اس حوالے سے تاحال عسکری ذرائع سے کسی قسم کی نہ ہی تصدیق کی گئی ہے نہ ہی تفصیلات فراہم کی گئی ہیں۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>