تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

آخر کار خدشات یقین میں بدل گئے۔ پاک فوج نے بھارت کو ایٹمی جنگ کا الٹی میٹم دیدیا۔ بھارت پر لرزہ طاری

آخر کار خدشات یقین میں بدل گئے۔ پاک فوج نے بھارت کو ایٹمی جنگ کا الٹی میٹم دیدیا۔ بھارت پر لرزہ طاری

  14 ‬‮نومبر‬‮ 2017   |    01:17     |     پاکستان

اسلام آباد (ویب ڈیسک) چیئر مین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر ایٹمی جنگ کا پیش خیمہ ہے۔ اسلام آباد میں خطاب کرتے ہوئے چیئر مین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات نے کہا کہ مسئلہ کشمیر بدستور جوہری جنگ کے خطرات کا پیشہ خیمہ ہے ، بھارت کی

جانب سے پاکستان کیخلاف ذیلی روایتی جنگ جاری ہے ، جو کسی وقت بھی بڑی جنگ میں بدل سکتی ہے۔ جنرل زبیر محمود حیات نے کہا کہ بھارت نے سی پیک کو سبوتاژ کرنے کیلئے 50کروڑ ڈالر مختص کر رکے ہیں، ٹی ٹی پی۔ را اور بلوچ علیحدگی پسندوں کے ذریعے پاکستان میں بھی دہشت گردی کرائی جا رہی ہے۔ ‎ اٹھانوے میں پہلے بھارت اور پھر پاکستان کے ایٹمی دھماکے کرنے سے بر صغیر میں اسلحے کی ایک نئ دوڑ شروع ہوئی، لیکن کیونکہ دونوں ہی ملک ایٹمی اسلحے کے پھیلاؤ اور کنٹرول سے متعلق کسی بین الاقوامی معاہدے کے پابند نہیں ہیںواضح رہے کہ اس سے قبل فوجی صدر جنرل پرویز مشرف نے یہ کہاتھاکہ پاکستان ضبط اور تحمل کی پالیسی پر کاربند رہے گا لیکن ساتھ ہی وہ یہ دھمکی بھی دے چکے ہیں کہ اگر ملک کی سلامتی خطرے میں پڑی تو ایٹمی ہتھیاروں کو استعمال کیا جا سکتا ہے-‎

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
100%
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>