تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

پی پی پنجاب کے سابق صدر رانا آفتاب پی ٹی آئی میں شامل

پی پی پنجاب کے سابق صدر رانا آفتاب پی ٹی آئی میں شامل

  14 ‬‮نومبر‬‮ 2017   |    06:20     |     پاکستان

لاہور(نیو ز ڈیسک) تحریک انصاف نے پیپلز پارٹی کی ایک اور وکٹ گرا دی۔ پی پی پنجاب کے سابق صدر رانا آفتاب بھی کپتان کے کھلاڑی بن گئے ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف نے پاکستان پیپلز پارٹی کی ایک اور وکٹ گرا دی ہے ۔رانا آفتاب نے اس بات کا اعلان جہانگیر ترین سے ملاقات میں کیا۔اس سے قبل بھی پاکستان تحریک انصاف نے پیپلز پارٹی کے اہم رکن ندیم افضل چن نے بھی پاکستان

تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف نے پیپلز پارٹی کی ایک اور وکٹ گرا دی۔ پی پی پنجاب کے سابق صدر رانا آفتاب بھی کپتان کے کھلاڑی بن گئے ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف نے پاکستان پیپلز پارٹی کی ایک اور وکٹ گرا دی ہے ۔رانا آفتاب نے اس بات کا اعلان جہانگیر ترین سے ملاقات میں کیا۔اس سے قبل بھی پاکستان تحریک انصاف نے پیپلز پارٹی کے اہم رکن ندیم افضل چن نے بھی پاکستان پیپلز پارٹی سے استعفیٰ دیا تھا ۔عمران خان نے تحریک انصاف میں شامل ہونیوالوں کو خوش آمدید کہا اور آنے والے نتخابات میں ملک بھر سے کامیابی حاصل کرنے کا عزم بھی ظاہر کیا۔ پیپلز پارٹی سے استعفیٰ دیا تھا ۔عمران خان نے تحریک انصاف میں شامل ہونیوالوں کو خوش آمدید کہا اور آنے والے نتخابات میں ملک بھر سے کامیابی حاصل کرنے کا عزم بھی ظاہر کیا۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>