تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

نوکری کا جھانسہ دیکر خاتون سے مبینہ اجتماعی زیادتی، واقعہ پاکستان کے کس شہر میں پیش آیا ؟ جانئے خبر کے اندر

نوکری کا جھانسہ دیکر خاتون سے مبینہ اجتماعی زیادتی، واقعہ پاکستان کے کس شہر میں پیش آیا ؟ جانئے خبر کے اندر

  14 ‬‮نومبر‬‮ 2017   |    08:07     |     پاکستان

سیالکوٹ (نیوز ڈیسک)دو روز قبل 4 افراد نے فیکٹری میں زیادتی کی، ملزمان حالت غیر ہونے پر ملزم سول اسپتال کے سامنے پھینک گئے۔ متاثرہ خاتون کی کچہری چوک میں خود سوزی کی کوشش سیالکوٹ میں نوکری کا جھانسہ دے کر خاتون سے مبینہ اجتماعی زیادتی کا انکشاف ہوا ہے۔ متاثرہ خاتون نے الزام عائد کیا ہے کہ دو

روز قبل فیکٹری ایریا میں 4 افراد نے اسے نوکری کا جھانسہ دے کر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا اور حالت غیر ہونے پر سڑک پر پھینک کر فرار ہو گئے۔اجتمای زیادتی کا شکار خاتون نے حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ اگر ملزمان کو فوری طور پر گرفتار نہ کیا گیا تو خود سوزی کر لے گی۔ ادھر سیالکوٹ کے تھانہ رنگ پورہ میں مبینہ اجتماعی زیادتی کا مقدمہ درج کر کے پولیس نے واقعے کی تفتیش شروع کر دی ہے۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>