تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

گھوٹکی کےقریب گیس کے وسیع ذخائر دریافت

گھوٹکی کےقریب گیس کے وسیع ذخائر دریافت

  14 ‬‮نومبر‬‮ 2017   |    09:33     |     پاکستان

گھوٹکی (نیوز ڈیسک) سندھ میں گھوٹکی کےقریب گیس کے وسیع ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سندھ میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کر لیے گئے ہیں۔ ذخائر ماری پیٹرولیم کمپنی کی جانب سے دریافت کیے گئے ہیں۔ نئے ذخائر سندھ کے ضلع گھوٹکی میں دریافت ہوئے ہیں۔ دریافت کیے گئے ذخیرے سے یومیہ ڈیڑھ کروڑ مکعب

فٹ گیس حاصل ہو سکے گی۔ ان ذخائر کی دریافت کے بعد پاکستان میں گیس کی قلت کے خاتمے میں مددگار ثابت ہونے کا امکان ہے۔ یہاں یہ بات بھی واضح رہے کہ ایک بین الاقوامی ادارے کی رپورٹ میں دعوی تفصیلات کے مطابق سندھ میں گھوٹکی کےقریب گیس کے وسیع ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سندھ میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کر لیے گئے ہیں۔ ذخائر ماری پیٹرولیم کمپنی کی جانب سے دریافت کیے گئے ہیں۔ نئے ذخائر سندھ کے ضلع گھوٹکی میں دریافت ہوئے ہیں۔ دریافت کیے گئے ذخیرے سے یومیہ ڈیڑھ کروڑ مکعب فٹ گیس حاصل ہو سکے گی۔ ان ذخائر کی دریافت کے بعد پاکستان میں گیس کی قلت کے خاتمے میں مددگار ثابت ہونے کا امکان ہے۔ یہاں یہ بات بھی واضح رہے کہ ایک بین الاقوامی ادارے کی رپورٹ میں دعوی کیا گیا ہے کہ تیل و گیس کے نئے ذخائر کی دریافت میں پاکستان دنیا میں پہلے نمبر پر ہے۔کیا گیا ہے کہ تیل و گیس کے نئے ذخائر کی دریافت میں پاکستان دنیا میں پہلے نمبر پر ہے۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

پاکستان خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>