تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

پاکستان ریلوےنےنیاریکارڈ قائم کردیا، مسافروں کیلئے شاندار خبر آگئی

پاکستان ریلوےنےنیاریکارڈ قائم کردیا، مسافروں کیلئے شاندار خبر آگئی

  14 ‬‮نومبر‬‮ 2017   |    09:39     |     پاکستان

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان ریلویزنے ریکارڈ قائم کردیاہے۔نجی ٹی وی چینل کےمطابق پاکستان ریلوےنےایک سال میں ایک ارب کی ٹکٹیں آن لائن فروخت کردیں۔پاکستان ریلوے کی ویب سائٹ اورایپ سےٹکٹوں کی روزانہ فروخت ایک کروڑتک پہنچ گئی ہے۔پاکستان ریلویز نے ایک سال کی مدت میں آن لائن ایک ارب روپوں کی ٹکٹیں فروخت کرنے

کا ریکارڈ قائم کر لیاپاکستان ریلویز کی ویب سائیٹ اور ایپ کی مدد سے روزانہ ٹکٹوں کی فروخت ایک کروڑ روپے تک پہنچ گئی. پاکستان ریلویز میں جدت اور سہولت کے نئے معیار متعارف کروائے جارہے ہیں. آن لائن ریزرویشن سے عوام کو سہولت ملتی ہےپاکستان میں چلنے والی تمام ریزرویشن کے لئے دستیاب تمام ٹرینوں میں آن لائن بکنگ کی سہولت فراہم کر دی گئی ہے. پاکستان ریلویز نے گذشتہ برس اکتوبر میں آن لائن تکٹوں کی فروخت شروع کی تھی، ایک برس میں ہزاروں مسافروں نے اس سہولت سے فائدہ اٹھایاوزیرریلویزخواجہ سعد رفیق نےٹکٹوں کی ریکارڈ فروخت پرمبارکبادپیش کی ہے۔ انھوں نےکہاکہ ریلوے میں جدت اورسہولت کےنئےمعیارمتعارف کروارہےہیں۔سعد رفیق نے ریلوے کےمحکمےکوہدایت جاری کی کہ اگلےسال پاکستان ریلویزاپنےہی ریکارڈ توڑے۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

پاکستان خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>