تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

 سابق وزیراعظم نواز شریف اور مریم نواز احتساب عدالت میں

سابق وزیراعظم نواز شریف اور مریم نواز احتساب عدالت میں

  14 ‬‮نومبر‬‮ 2017   |    09:48     |     پاکستان

اسلام آباد (ڈیلی آزادنیوز ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف اور مریم نواز احتساب عدالت میں پیشی کے لئے اسلام آباد پہنچ گئے۔ گزشتہ روز سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز براستہ موٹروے لاہور سے اسلام آبد پہنچے۔ پانامہ کیس میں نیب نے نواز شریف اور مریم نواز کو آج (بروز بدھ) احتساب عدالت طلب کر رکھا ہے۔

احتساب عدالت میں نواز شریف دائر نیب ریفرنسز کی باقاعدہ سماعت ہو گی جس میں گواہوں کو بھی طلب کیا گیا ہے۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

پاکستان خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>