تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

خیبرپختونخواہ میں ن لیگ بری طرح ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوگئی ہے، وجہ کیابنی ؟ جانئے

خیبرپختونخواہ میں ن لیگ بری طرح ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوگئی ہے، وجہ کیابنی ؟ جانئے

  14 ‬‮نومبر‬‮ 2017   |    10:22     |     پاکستان

پشاور (نیوز ڈیسک) خیبرپختونخواہ میں ن لیگ بری طرح ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق امیر مقام کی قیادت میں خیبرپختونخواہ میں ن لیگ بری طرح ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوگئی ہے۔ امیر مقابل پارٹی کے صوبائی رہنماوں اور کارکنوں میں ناپسندیدہ ترین شخصیت بن گئے ہیں۔ پارٹی رہنماوں اور نوجوان کارکنوں کی جانب

سے الزام عائد کیا گیا ہے کہ امیر مقام اپنے منظور نظر افراد کو آگے لا کر کارکنوں کا حق مار رہے ہیں۔ اسی تمام صورتحال کے باعث ن لیگ کے صوبائی سطھ کے متعدد اہم رہنماوں کی جانب سے پارٹی صوبائی سطھ کے متعدد اہم رہنماوں کی جانب سے پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ اس تمام صورتحال میں بظاہر آئندہ انتخابات میں ن لیگ خیبرپختوںخوا میں زیادہ متاثر کن کارگردگی دکھانے میں ناکام رہے۔چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ اس تمام صورتحال میں بظاہر آئندہ انتخابات میں ن لیگ خیبرپختوںخوا میں زیادہ متاثر کن کارگردگی دکھانے میں ناکام رہے۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

پاکستان خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>