تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

اناللہ واناالیہ راجعون پنجاب کے بڑے شہرسے  انتہائی افسوسناک خبر آگئی،7افرادجاں بحق

اناللہ واناالیہ راجعون پنجاب کے بڑے شہرسے انتہائی افسوسناک خبر آگئی،7افرادجاں بحق

  27 ‬‮نومبر‬‮ 2017   |    11:18     |     تازہ ترین

نوری آباد(ویب ڈیسک) صوبہ سندھ کے ضلع جامشورو کے علاقے نوری آباد میں ایک مسافر وین اور ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں 4 خواتین بھی شامل ہیں۔ریسکیو ذرائع کے مطابق لاشوں اور زخمیوں کو جامشورو اسپتال منتقل کردیا گیا۔ذرائع کے مطابق حادثے کا شکار

ہونے والی مسافر وین نوشہرو فیروز جارہی تھی۔پاکستان میں ہر سال ٹریفک حادثات کے نتیجے میں سیکڑوں افراد موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں، جن کی وجوہات میں خراب سڑکیں، ٹوٹی پھوٹی گاڑیاں، تیز رفتاری اور ڈرائیونگ کے قوانین سے لاعلمی شامل ہیں۔اس سے قبل 20 نومبر کو بھی سندھ کے شہر خیرپور میں شاہ حسین بائی پاس پر کوئلے سے بھرا ٹرک، مسافر وین پر الٹنے کے نتیجے میں 20 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے تھے۔پاکستان میں ہر سال ٹریفک حادثات کے نتیجے میں سیکڑوں افراد موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں، جن کی وجوہات میں خراب سڑکیں، ٹوٹی پھوٹی گاڑیاں، تیز رفتاری اور ڈرائیونگ کے قوانین سے لاعلمی شامل ہیں۔اس سے قبل 20 نومبر کو بھی سندھ کے شہر خیرپور میں شاہ حسین بائی پاس پر کوئلے سے بھرا ٹرک، مسافر وین پر الٹنے کے نتیجے میں 20 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے تھے۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
100%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

پاکستان خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>