تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

دھرناختم کرنے کااعلان کرتے ہی  مولاناخادم رضوی کوبڑاجھٹکالگ گیا

دھرناختم کرنے کااعلان کرتے ہی مولاناخادم رضوی کوبڑاجھٹکالگ گیا

  27 ‬‮نومبر‬‮ 2017   |    02:34     |     تازہ ترین

اسلام آباد (ویب ڈیسک)ماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بُک کی انتظامیہ نے علامہ خادم حسین رضوی کا آفیشل فیس بُک پیج ڈیلیٹ کر دیا . تفصیلات کے مطابق خادم حسین رضوی کا آفیشل فیس بُک پیج ڈیلیٹ کر دیا گیا ہے.خادم حسین رضوی کے فیس بُک پیج پر ایک ملین سے زائد فالوورز سے جسے مبینہ طور پر تشدد پھیلانے

پر ڈیلیٹ کیا گیا ہے. خیال رہے کہ تحریک لبیک کے دھرنے کے قائدین میں خادم حسین رضوی پیش پیش تھے، خادم حسین رضوی دھرنے کے دوران اپنے آفیشل پیج سے لائیو جاتے اور اپنے کارکنوں کو احکامات دیتے تھے. تاہم اب فیس بُک انتظامیہ نے ان کا فیس بُک پیج ڈیلیٹ کر دیا ہےسماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بُک کی انتظامیہ نے علامہ خادم حسین رضوی کا آفیشل فیس بُک پیج ڈیلیٹ کر دیا . تفصیلات کے مطابق خادم حسین رضوی کا آفیشل فیس بُک پیج ڈیلیٹ کر دیا گیا ہے.خادم حسین رضوی کے فیس بُک پیج پر ایک ملین سے زائد فالوورز سے جسے مبینہ طور پر تشدد پھیلانےپر ڈیلیٹ کیا گیا ہے

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
100%
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

پاکستان خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>