تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

زاہدحامدکااستعفیٰ اندرونی کہانی سامنے آگئی

زاہدحامدکااستعفیٰ اندرونی کہانی سامنے آگئی

  27 ‬‮نومبر‬‮ 2017   |    02:39     |     تازہ ترین

اسلام آباد(ویب ڈیسک)سابق وزیر قانون زاہد حامد کے استعفے کی اندرونی کہانی منظر عام پر آگئی .مسلم لیگ ن کے اکثر سینیر رہنماء زاہد حامد کے استعفے کے مخالف تھے لیکن شہباز شریف نے زاہد حامد کو ملکی مفاد میں استعفیٰ دینے پر قائل کیا تھا .تفصیلات کے مطابق سابق وزیر قانون زاہد حامد کے استعفے کی اندرونی کہانی منظر عام پر آگئی

. حکمران جماعت کے اجلاس میں طے پایا تھا کہ 2وفاقی وزراء استعفے دیں گے.زاہد حامد کے استعفے کے حوالے سے پارٹی میں شدید اختلاف پایا جا رہا تھا .مسلم لیگ ن کے اکثر قائدین زاہد حامد کے استعفے کے مخالف تھے انکا کہنا تھا کہ زاہد حامد کااستعفیٰ حکومت کو نیچا دکھانے کے مترداف ہے .سینیر رہنماؤں کے اختلاف کے باوجود شہباز شریف نے ملکی مفاد کے لیے زاہد حامد کو استعفیٰ دینے پر قائل کیا . حکمران جماعت کے اجلاس میں طے پایا تھا کہ 2وفاقی وزراء استعفے دیں گے.زاہد حامد کے استعفے کے حوالے سے پارٹی میں شدید اختلاف پایا جا رہا تھا .مسلم لیگ ن کے اکثر قائدین زاہد حامد کے استعفے کے مخالف تھے انکا کہنا تھا کہ زاہد حامد کااستعفیٰ حکومت کو نیچا دکھانے کے مترداف ہے .سینیر رہنماؤں کے اختلاف کے باوجود شہباز شریف نے ملکی مفاد کے لیے زاہد حامد کو استعفیٰ دینے پر قائل کیا .

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
100%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

پاکستان خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>