تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

معروف فیشن ڈیزائنر عائشہ وارثے نے پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کر لی

معروف فیشن ڈیزائنر عائشہ وارثے نے پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کر لی

  28 ‬‮نومبر‬‮ 2017   |    10:29     |     تازہ ترین

لاہور (ویب ڈیسک)معروف فیشن ڈیزائنر عائشہ وارثے نے باضابطہ طور پر پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیارکر لی ہے ۔تفصیلات کے مطابق عائشہ وارثے نے پی ٹی آئی میں شمولیت کیلئے چیئرمین عمران خان کے ساتھ ملاقات کی بھی جس میں انہوں نے پارٹی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا ۔عائشہ وارثے

کی عمران خان کے ساتھ تصاویر جب سوشل میڈیا پر آئیں تو صارفین نے اس کے بارے میں جان نے کیلئے کوششیں شروع کر دیں تاہم اب اس کی تمام تفصیلات سامنے آ گئیں ہیں ۔عائشہ وارثے ایک انتہائی معروف فیشن ڈیزائنر ہیں جوکہ دولہن کے پہناوے کیلئے خصوصی طور پر جانی جاتی ہیں ،اس کے علاوہ وہ لان کے کپڑوں کیلئے بھی کافی شہرت رکھتی ہیں ۔عائشہ وارثے عمران خان سے بنی گالہ میں ملاقات کی جہاں انہوں نے باضابطہ شمولیت اختیا رکی ۔عائشہ وارثے ایک انتہائی معروف فیشن ڈیزائنر ہیں جوکہ دولہن کے پہناوے کیلئے خصوصی طور پر جانی جاتی ہیں ،اس کے علاوہ وہ لان کے کپڑوں کیلئے بھی کافی شہرت رکھتی ہیں ۔عائشہ وارثے عمران خان سے بنی گالہ میں ملاقات کی جہاں انہوں نے باضابطہ شمولیت اختیا رکی ۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
50%
ٹھیک ہے
50%
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

پاکستان خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>