تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

 عدالت کے حکم پرآپریشن کیاگیا، طلال چوہدری

عدالت کے حکم پرآپریشن کیاگیا، طلال چوہدری

  28 ‬‮نومبر‬‮ 2017   |    10:38     |     تازہ ترین

اسلام آباد (ویب ڈیسک )وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ عدالت کے حکم پرآپریشن کیاگیا،کچھ لوگ ملک میں انتشار پھیلانا چاہتے ہیں،وزیرداخلہ جلد پارلیمنٹ کو اعتماد میں لیں گے۔ وہ پیر کو نجی ٹی وی سے گفتگو کر رہے تھے ۔انہوں نے کہا کہ بہت ساری ایسی چیزیں جوابھی منظرعام پرنہیں آئیں ،وزیرداخلہ

جلد پارلیمنٹ کو اعتماد میں لیں گے، ہلاکتوں کے بارے میں سوالات جنم لے رہے ہیں ،کچھ لوگ ملک میں انتشار پھیلانا چاہتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ عدالت کے حکم پرآپریشن کیاگیا،وزیرقانون رضاکارانہ طورپراستعفیٰ دینے کی پیشکش کرچکے تھے۔انہوں نے کہا کہ بہت ساری ایسی چیزیں جوابھی منظرعام پرنہیں آئیں ،وزیرداخلہ جلد پارلیمنٹ کو اعتماد میں لیں گے، ہلاکتوں کے بارے میں سوالات جنم لے رہے ہیں ،کچھ لوگ ملک میں انتشار پھیلانا چاہتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ عدالت کے حکم پرآپریشن کیاگیا،وزیرقانون رضاکارانہ طورپراستعفیٰ دینے کی پیشکش کرچکے تھے۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
50%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
50%
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

پاکستان خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>