تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

دھرنے والوں سے مار کھانے کے بعد میاں جاوید لطیف عمران خان کے شو میں کیسے آئے آواز کیوں دب گئی ؟

دھرنے والوں سے مار کھانے کے بعد میاں جاوید لطیف عمران خان کے شو میں کیسے آئے آواز کیوں دب گئی ؟

  28 ‬‮نومبر‬‮ 2017   |    11:39     |     تازہ ترین

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )سینئراینکرعمران خان نے پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما جاویدلطیف کوتحریک لبیک کے کارکنوں کی جانب سے پڑنے والی مارکے حوالے سے پوچھاکہ میں جتناآپ کوجانتاہوں اورنجی محافل میں آپ سے گفتگوہوتی ہے آپ توبڑے دین دارآدمی ہیں ہروقت دین کی باتیں کرتے ہیںاس معاملے میں آپ کیسے پھنس گئے آپ کے

ساتھ اصل میں ہواکیاتھاجس کاجواب دیتے ہوئے پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنماجاویدلطیف نے کہاکہ میرے ایک دوست ہیں اورن فیملی ہے شیخوپورہ کے ڈاکٹرکامران ان کی لاہورمیں وفات ہوگئی اوران کی میت جس ایمبولینس پرآرہی تھی وہ پھنسی ہوئی تھی مجھے انتظامیہ نے کہااورمیں خودبھی چاہتاتھامیں نے کچھ علماکرام سے بات بھی کی جودھرنے میں بیٹھے تھے بلکہ وہ میرےپاس تشریف بھی لائےاورانہوں نے کہاکہ کچھ ایساماحول ہے آپ وہاں نہ آئیںکچھ نے کہاکہ آ پ آجائیں اوربیٹھ کربات کرلیتے ہیںعمران خان صاحب میں یہ گزارش کردوں کہ میں غلام رسول ہوں اورجواقلیت ہیں اورجوغیرمسلم ہیںان کے ساتھ تواچھاسلوک ہوناچاہیے یہ ہمارادین بھی کہتاہےمگرجوکلمہ پڑھ کرختم نبوت پریقین نہیں رکھتااس کاحشریہاں بھی ہوناچاہیےاب میں یہ کہتاہوں کہ ختم نبوت کانام لے کرجوکچھ کیاجارہاہےیہ چندوہ لوگ ہیں جولوگوں کے ایمان کودین کے حوالے سے مذہب کے حوالے جذبات کوبھڑکاکرکچھ اورمقاصدحاصل کرناچاہتے ہیں جواحتجاج کررہے تھے میرے گھرسے بھی جتنی میری سکت تھی ان کے کھانے پینے کاسامان بھی جاتاتھااورجو ہم پچاس ساٹھ لوگ ان سے بات چیت کرنے کے لیے جارہے تھے اس میں کونسلرز بھی تھے اورعلماکرام بھی تھے اورہمارے ہاتھوں میں حضوراکرم ؐ کے روضہ مبارک کی تصویربھی تھی ۔مزیدتفصیلات کے لیے ویڈیوملاحظہ کریں

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

پاکستان خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>