تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ختم نبوت جیسے حساس معاملے میں غلطی کرنیوالاکون تھا؟

ختم نبوت جیسے حساس معاملے میں غلطی کرنیوالاکون تھا؟

  28 ‬‮نومبر‬‮ 2017   |    11:46     |     تازہ ترین

اسلام آباد(ویب ڈیسک )ختم نبوت حلف نامے میں ترمیم پر راجا ظفرالحق رپورٹ کی سفارشات سامنے آ گئی ہیں۔راجا ظفرالحق اور مشاہداللہ کی دستخط شدہ رپورٹ کے مطابق،ختم نبوت حلف نامہ میں ترمیم کا تعلق انتخابی اصلاحات ایکٹ کی تیاری سے ہے،پارلیمانی کمیٹی نے انتخابی اصلاحات کے مسودہ کو سینیٹ کمیٹی کے پاس بھیجا

۔سینیٹ کمیٹی میں عقیدہ ختم نبوت کے حلف نامہ میں درستگی کیلئے ترمیم نہیں آئی، حلف نامہ میں غلطی کی پہلی نشاندہی جے یو آئی ف کے سینیٹر حافظ حمداللہ نے کی،درستگی کیلئے حافظ حمد اللہ کی ترمیم پر مسلم لیگ ن نے حمایت کی۔رپورٹ میں کہا گیا کہ وفاقی وزیر زاہد حامد نے حافظ حمد اللہ کی ترمیم پر مخالفت نہیں کی لیکن ساتھ ہی غلطی کو فوری تسلیم بھی نہیں کیا۔حلف نامہ کی تیاری والی کمیٹی میں ایک سے زائد ارکان نے مسودہ بنایا،حلف نامہ مسودہ کی پڑتال کے اصل ذمہ دار رکن نے درست کام نہیں کیا۔رپورٹ کے مطابق، حلف نامہ میں تبدیلی کے ذمہ داروں کے خلاف کارروائی ہونی چاہیئے۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

پاکستان خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>