تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

یہ یہاں کیوں آیاہے ۔۔۔شیخ رشیدجب کینیڈاپہنچے توقادیانی کیوں غصے میں آگئے

یہ یہاں کیوں آیاہے ۔۔۔شیخ رشیدجب کینیڈاپہنچے توقادیانی کیوں غصے میں آگئے

  28 ‬‮نومبر‬‮ 2017   |    01:17     |     تازہ ترین

اسلام آباد(ویب ڈیسک)نجی ٹی وی اینکرنے پاکستان عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشیداحمدسے پوچھاکہ ختم نبوت کے معاملے کی نشاندہی سب سے پہلے آپ ہی نے اسمبلی میں کی تھی حکومت کی جانب سے ایساکیوں کیاگیاجس کے جواب میں پاکستان عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشیداحمدنے کہا کہ آج سے ڈیڑھ سا ل

پہلے میں ارشادعارف صاحب کاایک آرٹیکل پڑھاوہ میں ڈھونڈ رہاہوں اورمیں نے فون پران سے کہاہے کہ وہ مجھے بھیجیںجس میں انہوں نے لکھاکہ نوازشریف نے اپنے لوگوں کوکہاہے کہ یہ ختم نبوت کامسئلہ سافٹ کرویہ برائے نام رہے لیکن قادیانی اس سے ہٹ نہ ہوں یہ کوئی ڈیڑھ سال پہلے کی بات ہے۔ابھی میں نے ارشادعارف صاحب سے کنفرم کیاتوانہوں نے کہاکہ بالکل ٹھیک ہے میں یہ آپ کوبھیج رہاہوں۔یہ نوازشریف کاخیا ل تھاجس پرانوشہ رحمان نے عمل درآمدکرایااوراس معاملے میں زاہدحامدنے پل کاکرداراداکیا۔اورانہوں نے باریکی سے یہ نام ڈالایہ انٹرنیشنل میڈیاکے ذریعے کیونکہ قادیانیوں کایورپ اورامریکہ میں بڑااثرورسوخ ہےاوران کابھارت اورکینیڈامیں بہت بڑاسیٹ اپ ہے ابھی میں کینیڈامیں گیاتوانہوں نے بڑااعتراض کیاکہ یہ کیوں آیاہےنوازشریف اس لا بی کواپنے ساتھ لے کرچلناچاہتے تھے۔مزیدتفصیلات کے لیے ویڈیوملاحظہ کریں۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
100%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

پاکستان خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>