تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

لاہور ہائیکورٹ،نوازشریف کیخلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

لاہور ہائیکورٹ،نوازشریف کیخلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

  30 ‬‮نومبر‬‮ 2017   |    10:13     |     تازہ ترین

لاہور(ویب ڈیسک)لاہور ہائیکورٹ میں سابق وزیراعظم نوازشریف کیخلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلئے مقررکر دی گئی،جسٹس شاہدکریم آج درخواست پرسماعت کریں گے،میڈیا رپورٹس کے مطابق درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ سابق وزیراعظم نوازشریف تقاریر کے دوران عدلیہ کی تضحیک کر رہے

ہیں اور مسلسل توہین عدالت کے مرتکب ہورہے ہیں،عدالت سے استدعا ہے کہ ان کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کی جائے،عدالت نے موقف سننے کے بعد درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی جس کی سماعت ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم کرینگے ۔کی تضحیک کر رہے ہیں اور مسلسل توہین عدالت کے مرتکب ہورہے ہیں،عدالت سے استدعا ہے کہ ان کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کی جائے،عدالت نے موقف سننے کے بعد درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی جس کی سماعت ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم کرینگے ۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

پاکستان خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>