تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

 سیکیورٹی فورسز کی دہشتگردوں کے خلاف موثر کاررواوی قابل تحسین ہے‘صدر مملکت ممنون

سیکیورٹی فورسز کی دہشتگردوں کے خلاف موثر کاررواوی قابل تحسین ہے‘صدر مملکت ممنون

  2 دسمبر‬‮ 2017   |    11:47     |     تازہ ترین

اسلام آباد(ویب ڈیسک)صدر مملکت ممنون حسین نے پشاور میں دہشت گردی کی مذمت کی ہے۔ انھوں نے شہدا کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردی کی ان بچی کچھی کارروائیوں پر جلد قابو پالیا جائے گا‘سیکیورٹی فورسز کی دہشتگردوں کے خلاف موثر کاررواوی قابل تحسین ہے‘قوم کے حوصلے جوان ہیں

‘ہر قسم کے چیلنج کو جوانمردی سے نمٹا جائیگا۔پشاور میں دہشت گردی کی مذمت کی ہے۔ انھوں نے شہدا کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ صدر ممنون حسین نے کہا کہ سیکیورٹی فورسز کی طرف سے دہشت گردوں کے خلاف موثر کاررواوی قابل تحسین ہے۔صدر مملکت نے مزید کہا کہ قوم کے حوصلے جوان ہیں اور ہر قسم کے چیلنج کو جوانمردی سے نمٹا جائے گا۔ صدر مملکت نے کہا کہ دہشت گردی کی ان بچی کچھی کارروائیوں پر جلد قابو پالیا جائے گا۔ صدر ممنون حسین نے زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعا بھی کی ہے ۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

پاکستان خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>