تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

 1لیٹر میں 70کلومیٹر چلنے والی گاڑی بناڈالی ، قیمت بارے جان کر آپ یقین نہیں کرینگے

1لیٹر میں 70کلومیٹر چلنے والی گاڑی بناڈالی ، قیمت بارے جان کر آپ یقین نہیں کرینگے

  2 دسمبر‬‮ 2017   |    07:35     |     پاکستان

صوابی(نیوز ڈیسک) صوابی میں انجنیئرنگ کے ہونہار طلباء نے 1 لیٹر میں 70 کلومیٹر چلنے والی گاڑی بنا ڈالی ہے۔ تفصیلات کے مطابق تمام تر مشکل حالات اور محدود وسائل کے باوجود پاکستان کے ہونہار نوجوان اپنی محنت اور لگن کے باعث دنیا بھر میں پاکستان کا نام روشن کرنے کی بھرپور کوشش کرتے رہتے ہیں۔ یوں ہی خیبرپختونخواہ کے شہر صوابی میں کچھ انجنیئرنگ

تفصیلات کے مطابق تمام تر مشکل حالات اور محدود وسائل کے باوجود پاکستان کے ہونہار نوجوان اپنی محنت اور لگن کے باعث دنیا بھر میں پاکستان کا نام روشن کرنے کی بھرپور کوشش کرتے رہتے ہیں۔ یوں ہی خیبرپختونخواہ کے شہر صوابی میں کچھ انجنیئرنگ کے ہونہار طلباء نے اپنی محنت اور لگن سے پاکستانیوں کیلئے ایک شاندار ایجاد کی ہے۔ ان طلباء نے ایک ایسی گاڑی بنائی ہے جس کی لاگت انتہائی کم ہے اور صرف 1 لیٹر پیٹرول میں 70 کلومیٹر کا سفر طے کر لیتی ہے۔ کے ہونہار طلباء نے اپنی محنت اور لگن سے پاکستانیوں کیلئے ایک شاندار ایجاد کی ہے۔ ان طلباء نے ایک ایسی گاڑی بنائی ہے جس کی لاگت انتہائی کم ہے اور صرف 1 لیٹر پیٹرول میں 70 کلومیٹر کا سفر طے کر لیتی ہے۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
75%
ٹھیک ہے
25%
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

پاکستان خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>