تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

گوادر بندرگاہ 9سال بعد منافع دینا شروع کرے گی

گوادر بندرگاہ 9سال بعد منافع دینا شروع کرے گی

  2 دسمبر‬‮ 2017   |    08:05     |     پاکستان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے اور گوادر کو بنیاد بنا کر دشمن دونوں ممالک کے تعلقات میں دراڑ ڈالنے کی کوشش کرتے رہتے ہیں اورآمد ن کو بنیاد بنا کر بھی طرح طرح کے پراپیگنڈے کرتے ہیں لیکن اب اس کی حقیقت سامنے آگئی ہے اور چینی سفارتخانے کے اعلیٰ عہدیدار نے واضح کیا ہے کہ پاکستان کیساتھ انتہائی مناسب معاہدہ ہوا ہے

، پاکستان کو منافع کی بجائے مجموعی آمدن سے حصہ ملے گا جبکہ گوادر بندرگاہ 9سال بعد منافع دینا شروع کرے گی ۔یادرہے کہ یہ پاکستان کو منافع کی بجائے آمدن سے ہی حصہ ملے گا کیونکہ فوری طورپر پورٹ کے پاکستان کو منافع کی بجائے آمدن سے ہی حصہ ملے گا کیونکہ فوری طورپر پورٹ کے آپریشنل ہونے کے باوجود بھی منافع ممکن دکھائی نہیں دیتا، بندرگاہ 9سال تک خسارے میں رہے گی لیکن پاکستان کو پھر بھی رقم ملتی رہے گی ۔آپریشنل ہونے کے باوجود بھی منافع ممکن دکھائی نہیں دیتا، بندرگاہ 9سال تک خسارے میں رہے گی لیکن پاکستان کو پھر بھی رقم ملتی رہے گی ۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
100%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

پاکستان خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>