تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

وفاقی دارالحکومت میں  17افراد گرفتار ، سنسنی خیز انکشافات

وفاقی دارالحکومت میں 17افراد گرفتار ، سنسنی خیز انکشافات

  2 دسمبر‬‮ 2017   |    08:46     |     پاکستان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )پشاور میں دہشتگردی کے بعد وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پولیس نے سرچ آپریشن کر کے 2افغان باشندوں سمیت 17مشکوک افراد کو گرفتار کر لیا۔ہفتہ کو پولیس کے مطابق تھانہ ترنول کی حدود میں پولیس نے سرچ آپریشن کیا اور شناختی کوائف نہ ہونے پر 2افغان باشندوں سمیت 17مشکوک افراد کو گرفتار کرلیا جنہیں مزید تفتیش کے لیے تھانے میں منتقل کردیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق پشاور میں دہشتگردی کے بعد وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پولیس نے سرچ آپریشن کر کے 2افغان باشندوں سمیت 17مشکوک افراد کو گرفتار کر لیا۔ہفتہ کو پولیس کے مطابق تھانہ ترنول کی حدود میں 17مشکوک افراد کو گرفتار کر لیا۔ہفتہ کو پولیس کے مطابق تھانہ ترنول کی حدود میں پولیس نے سرچ آپریشن کیا اور شناختی کوائف نہ ہونے پر 2افغان باشندوں سمیت 17مشکوک افراد کو گرفتار کرلیا جنہیں مزید تفتیش کے لیے تھانے میں منتقل کردیا گیا۔پولیس نے سرچ آپریشن کیا اور شناختی کوائف نہ ہونے پر 2افغان باشندوں سمیت 17مشکوک افراد کو گرفتار کرلیا جنہیں مزید تفتیش کے لیے تھانے میں منتقل کردیا گیا۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
100%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

پاکستان خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>