تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

آرمی چیف کے دھماکے دار اعلان نے دہشت گردوں کو ہلا کر رکھ دیا

آرمی چیف کے دھماکے دار اعلان نے دہشت گردوں کو ہلا کر رکھ دیا

  2 دسمبر‬‮ 2017   |    10:30     |     پاکستان

راولپنڈی (نیوز ڈیسک) سپہ سالار نے دوٹوک پیغام دیتے ہوئے کہا کہ ہمارے سپوتوں کی قربانیوں نے قومی عزم کومزید مضبوط کیا، امن دشمنوں کی بزدلانہ کارروائیاں ہمارے عزم کو متزلزل نہیں کرسکتیں۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ لاہور میں شہید میجرمحمداسحاق کےگھر گئے اور ان کے لیے فاتحہ خوانی کی۔سپہ سالارکا کہنا تھا کہ

فرائض منصبی کی ادائیگی کے دوران ہمارے افسروں اورجوانوں کی عظیم قربانیوں نےقومی عزم کومضبوط کیا، دہشت گردوں کی بزدلانہ کارروائیاں ہمارے عزم کو کمزور نہیں کرسکتیں۔ملک سے دہشتگردی کے خاتمے سے لپٹی رکھے بغیر کہا کہ دہشت گردوں کو کسی بھی قیمت پر شکست دی جائے گی۔ اس موقع پرکور کمانڈر لاہور لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض بھی موجود تھے۔متعلق آرمی چیف نے لگی لپٹی رکھے بغیر کہا کہ دہشت گردوں کو کسی بھی قیمت پر شکست دی جائے گی۔ اس موقع پرکور کمانڈر لاہور لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض بھی موجود تھے۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

پاکستان خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>