تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

عدالت سے اسحاق ڈار بارے بڑی خبر آگئی

عدالت سے اسحاق ڈار بارے بڑی خبر آگئی

  2 دسمبر‬‮ 2017   |    10:39     |     پاکستان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے احتساب عدالت کی جانب سے مفرور قرار دیئے جانے اور ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔ درخواست میں چیئرمین نیب، جج احتساب عدالت اور تفتیشی افسر کو فریق بنایا گیا ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں ایڈووکیٹ سعد ہاشمی کی طرف سے دائرکردہ درخواست میں مؤقف

اختیار کیا گیا ہے کہ اسحاق ڈار صحت کی خرابی کے باعث عدالت میں پیش نہیں ہو سکتے، طبعیت خراب ہونے سے پہلے وہ باقاعدگی سے پیش ہوتے رہے۔عدالت عالیہ سے درخواست کی گئی ہے کہ وزیر خزانہ کے ناقابل کالعدم قرار دیئے جائیں اور طبی وجوہات کی بناء پر حاضری میں چھٹی اور نمائندے کے ذریعے سماعت جاری رکھنے کا حکم دیا جائے ضمانت وارنٹ گرفتاری کالعدم قرار دیئے جائیں اور طبی وجوہات کی بناء پر حاضری میں چھٹی اور نمائندے کے ذریعے سماعت جاری رکھنے کا حکم دیا جائے

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

پاکستان خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>