تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

پاکستان مسلم لیگ ن نے بھی سوشل میڈیا پر ایکٹیو ہونے کا فیصلہ کر لیا ہے

پاکستان مسلم لیگ ن نے بھی سوشل میڈیا پر ایکٹیو ہونے کا فیصلہ کر لیا ہے

  3 دسمبر‬‮ 2017   |    08:28     |     پاکستان

لاہور(ڈیلی آزادنیو زڈیسک)پاکستان مسلم لیگ ن نے بھی سوشل میڈیا پر ایکٹیو ہونے کا فیصلہ کر لیا ہے اور اس سلسلے میں سوشل میڈیا پر پارٹی کمپین اور دیگر امور چلانے کے حوالے سے ٹیمیں تشکیل دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے ٹیموں کی تشکیل ن لیگ کی سینئر رہنماء مریم نواز کریں گی اور تمام ٹیمیں روزانہ کی بنیاد پر سوشل میڈیا پر کی جانے والی مہم کی رپورٹ براہ راست

مریم نواز کو کریں گی سوشل میڈیا ٹیمیں پاکستان مسلم لیگ ن کے مختلف منصوبوں کے بارے میں عوام کو آگاہمی فراہم کریںگے اور ان منصوبوں کی آفادیت کے بار ے میں لوگوں کو سوشل میڈیا پر معلومات فراہم کریں گی جبکہ اعلیٰ قیادت کی جانب سے ہدایات بھی جاری کی گئیں ہیں کہ سوشل میڈیا ٹیم ڈسٹرکٹ کی سطح پر ن لیگ کے تمام منصوبوں کے بارے میں عوام کو مکمل آگاہی فراہم کریں اور آئندہ ملک میں ہونے والے الیکشن میں ن لیگ کے پروگرام کو زیادہ سے زیادہ اجاگر کریں۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

پاکستان خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>