تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ایل بی ڈی سی اکبر روڈ پر نامعلوم شخص سیلفی لیتے ہوئے نہر میں جاگرا

ایل بی ڈی سی اکبر روڈ پر نامعلوم شخص سیلفی لیتے ہوئے نہر میں جاگرا

  3 دسمبر‬‮ 2017   |    09:16     |     پاکستان

اوکاڑہ(ڈیلی آزادنیو زڈیسک)ایل بی ڈی سی اکبر روڈ پر نامعلوم شخص سیلفی لیتے ہوئے نہر میں جاگرا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق اوکاڑہ میں سیلفی کے جنون نے ایک اور نوجوان کی جان لے لی۔ ایل بی ڈی سی اکبرروڈ پر نامعلوم نوجوان سیلفی لیتے ہوئے نہر میں گرگیا۔ پولیس کے مطابق واقعے کے عینی شاہدین نے نامعلوم شخص کے نہر میں گرنے کی اطلاع دی تھی

جس کے بعد ریسکیو 1122 کی ٹیم اور پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی تاہم ابھی تک نوجوان کی لاش نہیں ملی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ نوجوان کو نہر کے قریب سیلفی لیتے ہوئے دیکھا گیا جس کے بعد نوجوان اپنا توازن کھوبیٹھا اور نہر میں جاگرا۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

پاکستان خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>