تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

پیر سیال شریف حمید الدین نے وزیر قانون پنجاب رانا ثناء اللہ کے استعفیٰ

پیر سیال شریف حمید الدین نے وزیر قانون پنجاب رانا ثناء اللہ کے استعفیٰ

  3 دسمبر‬‮ 2017   |    09:50     |     پاکستان

لاہور (ڈیلی آزادنیو زڈیسک) پیر سیال شریف حمید الدین نے وزیر قانون پنجاب رانا ثناء اللہ کے استعفیٰ کی ڈیڈ لائن موخر کر دی۔ اتوار کے روز پیر حمید الدین کے بھتیجے رکن پنجاب اسمبلی پیر نظام الدین نے نجی ٹی وی سے گفتگو میں کہا کہ وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف نے سیال شریف کے پیر حمید الدین سے رابطہ کیا ہے وزیر اعلی نے پیر حمید الدین کو یقین دلایا ہے کہ

وہ پہلی فرصت میں ان کے پاس حاضر ہو کر ان کے تحفظات دور کریں گے جس کے باعث پیر حمید الدین نے وزیر قانون پنجاب رانا ثناء اللہ کے استعفیٰ کے لئے ڈیڈ لائن موخر کر دی ۔یادرہے پیر حمیدالرین نے وزیر قانون پنجاب رانا ثناء اللہ کے استعفیٰ کے لئے تین دسمبر کی ڈیڈلائن دی تھی جو انہوں نے فی الحال موخر کر دی۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
100%
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

پاکستان خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>