تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

پاک سر زمین پارٹی کے وائس چیئرمین افتخار رندھاوا نے کہا ہے

پاک سر زمین پارٹی کے وائس چیئرمین افتخار رندھاوا نے کہا ہے

  3 دسمبر‬‮ 2017   |    10:02     |     پاکستان

کراچی (ڈیلی آزادنوی زڈیسک )پاک سر زمین پارٹی کے وائس چیئرمین افتخار رندھاوا نے کہا ہے کہ نوازشریف مسلم لیگ ن کے الطاف حسین ہیں ۔خواجہ سعد رفیق کےبیان پر ردعمل دیتے ہوئے پی ایس پی رہنما نے کہا کہ‏سعد رفیق پہلے اپنی جماعت میں جمہوریت نافذ کریں۔ان کا مزید کہناتھاکہ سعد رفیق کوآج بھی ہمت نہیں کہ نااہل قائد سے لندن فلیٹس کی دستاویزات مانگیں، انہیں چاہیے کہ

وہ خاندانی وراثتی طرز قیادت سے جان چھڑائیں۔افتخار رندھاوا نے یہ بھی کہا کہ سب جانتے ہیں کہ مسلم لیگ جونیجو سے الگ کرکےمسلم لیگ نوازبنوائی گئی، مہران بینک اسکینڈل میں ن لیگ پرپیسے لینے کا الزام سپریم کورٹ میں ثابت ہوا ہے۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

پاکستان خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>