تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

 شہبازشریف کی ترقیاتی کاموں کی رفتار کی وجہ جرمن سفیر بھی اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ سکے

شہبازشریف کی ترقیاتی کاموں کی رفتار کی وجہ جرمن سفیر بھی اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ سکے

  9 دسمبر‬‮ 2017   |    05:25     |     پاکستان

وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کی ترقیاتی کاموں کی رفتار کی وجہ سے چینی اورترک حکام سے ان کی تعریف کی خبریں توآپ نے سنی ہوں گی لیکن اب کی بار جرمن سفیر بھی اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ سکے اور شہبازشریف کوخراج تحسین پیش کرنے کے لیے میدان میں آگئے ۔ جھنگ میں 1263میگاواٹ کے پنجاب پاورپلانٹ کی افتتاحی تقریب کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے جرمن سفارتکار نے ملک کے

پاورسیکٹر کو بدحالی سے نکالنے کے لیے شہبازشریف کے وژن، عزم اور کاوشوں کو سراہتے ہوئے کہاکہ اس پر آپ کا شکریہ ۔ انہوں نے کہاکہ وہ توانائی کے شعبے کے ماہر نہیں ہیں لیکن کاوشوں پر شہبازشریف کے شکرگزار ہیں۔ جرمن سفارتکار کے اس بیان کے بعد یقینا شہبازشریف کے لیے بھی اپنے جذبات پر قابو پانا مشکل ہوگیا ہوگا جنہوں نے ملک کی ترقی میں اپوزیشن جماعتوں بالخصوص تحریک انصاف کو رکاوٹ قراردیااور ایک مرتبہ پھر اپنا عزم دہرایا۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

پاکستان خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>