تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

شہبازشریف کا اپنی قائدانہ سوچ کے باعث پاکستان ہی نہیں بلکہ مسلم اُمہ کے صف اول کی لیڈرشپ میں شمار

شہبازشریف کا اپنی قائدانہ سوچ کے باعث پاکستان ہی نہیں بلکہ مسلم اُمہ کے صف اول کی لیڈرشپ میں شمار

  12 دسمبر‬‮ 2017   |    10:45     |     پاکستان

وزیراعلٰی پنجاب میاں محمد شہبازشریف کی او آئی سی میں شرکت سے پاکستان میں ایک نئی تاریخ رقم ہونے جارہی ہے کیونکہ اِس سے قبل پاکستان کے کسی بھی صوبے سے وزیراعلیٰ کو اوآئی سی سمیت کسی بھی غیر معمولی عالمی کانفرنس کیلئے مدوح نہیں کیاگیا۔تو یہ پنجاب کیلئے ہی نہیں بلکہ پاکستان کیلئے فخریہ لمحات ہیں کہ وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف خصوصی دعوت نامہ پرترکی میں فلسطین کے حوالے منعقد ہونے والی او آئی سی کیلئے روانہ ہوچکے ہیں۔ یہ وزیراعلیٰ پنجاب کی اُس پُرخلوص عزم کی بھرپور عکاس ہے ،جسکا وہ ہر موقع ،ہرمقام ہر سطح پر ایک صوبہ کی نہیں بلکہ پاکستان کے ترقی اور اتحاد کا اظہار کرتے ہیں ۔ اور آئی سی میں شرکت شہبازشریف کے اُس بھرپور جذبے و تڑپ کی بھی ترجمانی کا حاصل ہے جو وہ مسلم اُمہ کی باہمی اتحاد کیلئے رکھتے ہیں،یہی وجہ ہے مسلم اُمہ کی جانب سے شہبازشریف کی مسلمانوں کیلئے مخلصانہ کاوشوں کو سراہا جا رہا ہے ۔شہباز شریف کی سحرانگیز شخصیت میں یہی وہ قابل تقلید اور قابل تعریف و تحسین پہلو ہیں جس کی بدولت وہ پنجاب کے علاوہ دیگر صوبوں میں بھی دن بہ دن اپنا ایک خاص مقام حاصل کر رہے ہیں ،دیگر صوبوں کی عوام کا بھی ماننا ہے کہ شہبازشریف صرف اپنے صوبے کی نہیں بلکہ ہمیشہملک و قوممفاد کی بات کرنے کے باعث ایک قومی لیڈر کی حیثیت سے اُبھر رہے ہیں ،

جبکہمسلم دنیا کے اتحاد کی بہتری کے حوالے سے سوچ کے باعث شہبازشریف طیب اردگان جیسی صف اول کی ورلڈ لیڈر شپ میں شامل میں ہو رہے ہیں۔روانگی سے قبل شہبازشریف نے عوامی سماجی رابطہ کی ویب سائیٹ پر اپنے ٹوئیٹر پیغام میں کہا تھا کہ ’’وزیراعظم عباسی کے ہمراہ یروشلم کے حوالے سے منعقدہونے والی غیر معمولی کانفرنس او آئی سی میں شرکت کیلئے روانہ ہو رہا ہوں، مسلم اُمہ کے قائدین کو غیر معمولی صورتحال سے نبٹنے کیلئے غیرمعمولی فیصلے کرنا ہونگے،جو فلسطین کی صورتحال سے بھی زیادہ بڑی ہے‘‘https://twitter.com/CMShehbaz/status/940549672522960896،جبکہ اپنے دوسرے پیغام میں کہا کہ ’’اب یہ عالمی امن کیلئے ایک سوال ہے ، فلسطینی مسلمانوں کے حوالے سے پالیسی میں کوئی غلطی نہ کی جائے ،جو عالمی امن و سلامتی سے منسلک ہے‘‘https://twitter.com/CMShehbaz/status/940550192721485825واضح رہے کہ امریکہ کے یروشلم میں سفارت خانے کو منتقل کرنے اور اسرائیل کا حصہ ماننے پر اسلامی سربراہان کا سخت ردعمل آیا جس میں قابل ذکر ردعمل شہبازشریف کا تھا ،اِس فکرمندی کا اظہاراُنہوں نے اپنے ٹوئیٹر پیغام پر کچھ اِن الفاظ میں بھی کیا کہ یروشلم مسلمانوں کیلئے سُرخ لائن ہے،قبلہ اول کی حاکمیت کے تحٖفظ کیلئے مفتقہ موقف لازمی ہے جسکے لئے اقبال ؒ نے اہل یورپ سے پوچھا کہ ہے خاکِ فلسطین یہ یہودی کا اگر حقہسپانیہ پر حق نہیں کیوں اہلِ عرب کاhttps://twitter.com/CMShehbaz/status/938809766385680384وزیراعلیٰ پنجاب کے او آئی سی میں شرکت کی خبر سوشل میڈیا پرزیربحث ہے ،عوام کانفرنس میں شمولیت کے دعوت نامے پر شہبازشریف کی قائدنہ صلاحیتوں کو پاکستان کیلئے قابل فخر اور قابل اعزاز قرار دے رہی ہے۔شیخ عبید کا کہنا ہے کہ شہبازشریف ہی کیوں؟ ۔۔۔۔کیوں کہ یہ پنجاب کا ہی نہیں بلکہ پاکستان کا لیڈر بھی ہے https://twitter.com/IamSheikhubaid/status/940570991536766976داؤ طارق نے خوبصورت انداز میں اِس شعر کے ساتھ’’جانے نا جانے گُل ہی نہ جانے۔۔باغ تو سارا ہی جانے ہے‘‘ پاکستان کے سیاسی منظر نامے کوبیان کرتے ہوئے کہا ہے یہ اعزاز کسی کے کم نہیں کہ مسلم اُمہ بھی سی ایم شہباز کی کاوشوں کو سراہتی ہے https://twitter.com/DawoodTariqAwan/status/940556111954006016لاہور سے حسیب اعجاز نے کہا ہے کہ اپنی کارکردگی سے پاکستان میں اپنے نام کا لوہا منوانے والا وزیراعلیٰ ورلڈلیڈرشپ کی صفر میں بھی شامل ۔ پاکستان کیلئے قابل فخر اور قابل اعزازhttps://twitter.com/uni_urdupost/status/940579016666439681’’او آئی سی کیلئے صوبے کے وزیراعلیٰ کو دعوت نامہ۔۔کبھی نہیں، درحقیقت مسلم اُمہ شہبازشریف کی صلاحیتوں کو پسند کرتی ہے‘‘یہ کہنا ہے وجیہ احمد کاhttps://twitter.com/wajeeha_ahmad/status/940559207744589824محمد فہد آصف نے کچھ یوں وضاحت طلب کی کہ ’’کس حیثیت میں شہبازشریف جا رہے ہیں؟ اگر آپ سی ایم پنجاب کی حیثیت سے جارہے ہیں تو دیگر وزیراعلیٰ ہمراہ کیوں نہیں؟‘‘https://twitter.com/mfahadasifmirza/status/940550100656558080 جسکا جواب شانزے مصطفی نے اِس خوبصورت انداز و بیان میں دیا کہ چونکہ شہبازشریف نے کچھ کردیکھا یا ہے،صوبے کی اکثریت انہیں پسند کرتی ہے،اور یہ ورلڈلیڈرشپ کیساتھ اچھے تعلقات بھی رکھتے ہیں، اس لئے انہیں مدوح کیا گیاhttps://twitter.com/ShanzeyMustafa/status/940557998203789312جو لوگ شہبازشریف پر تنقید کر رہے ہیں اُنہیں شرم آنی چاہیے یہ کہا شامل ملک میں اپنے ٹوئیٹر پیغام میں ،مزید کہنا تھا کہ میں سمجھتا ہوں کہ سارے مسلمانوں کا فرض ہے یرشلوم کے مسلم بھائیوں کے ساتھ اپنی آواز بلند کریں https://twitter.com/Shamilmalik/status/940561205332205568اسلام آباد کے رہائشی فیضان خان اپنے ٹوئیٹ میں لکھتے ہیں کہ کیڑے نکالنے اور ہر چیز پے تنقید کرنا تو پاکستانیوں کی رگ رگ میں بسا ہے،بس وہ وجہ دیکھنی چاہیے کہ شہبازشریف کیوں سفر کر رہے ہیں؟ دیگر صوبوں کی عوام بھی ماننے لگی کہ شہبازشریف پنجاب نہیں پاکستان کے قائد ہیں بلکہ مسلم اُمہ کے قائد ہیںوزیراعلٰی پنجاب میاں محمد شہبازشریف کی او آئی سی میں شرکت سے پاکستان میں ایک نئی تاریخ رقم ہونے جارہی ہے کیونکہ اِس سے قبل پاکستان کے کسی بھی صوبے سے وزیراعلیٰ کو اوآئی سی سمیت کسی بھی غیر معمولی عالمی کانفرنس کیلئے مدوح نہیں کیاگیا۔تو یہ پنجاب کیلئے ہی نہیں بلکہ پاکستان کیلئے فخریہ لمحات ہیں کہ وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف خصوصی دعوت نامہ پرترکی میں فلسطین کے حوالے منعقد ہونے والی او آئی سی کیلئے روانہ ہوچکے ہیں۔ یہ وزیراعلیٰ پنجاب کی اُس پُرخلوص عزم کی بھرپور عکاس ہے ،جسکا وہ ہر موقع ،ہرمقام ہر سطح پر ایک صوبہ کی نہیں بلکہ پاکستان کے ترقی اور اتحاد کا اظہار کرتے ہیں ۔ اور آئی سی میں شرکت شہبازشریف کے اُس بھرپور جذبے و تڑپ کی بھی ترجمانی کا حاصل ہے جو وہ مسلم اُمہ کی باہمی اتحاد کیلئے رکھتے ہیں،یہی وجہ ہے مسلم اُمہ کی جانب سے شہبازشریف کی مسلمانوں کیلئے مخلصانہ کاوشوں کو سراہا جا رہا ہے ۔شہباز شریف کی سحرانگیز شخصیت میں یہی وہ قابل تقلید اور قابل تعریف و تحسین پہلو ہیں جس کی بدولت وہ پنجاب کے علاوہ دیگر صوبوں میں بھی دن بہ دن اپنا ایک خاص مقام حاصل کر رہے ہیں ،دیگر صوبوں کی عوام کا بھی ماننا ہے کہ شہبازشریف صرف اپنے صوبے کی نہیں بلکہ ہمیشہملک و قوممفاد کی بات کرنے کے باعث ایک قومی لیڈر کی حیثیت سے اُبھر رہے ہیں ، جبکہمسلم دنیا کے اتحاد کی بہتری کے حوالے سے سوچ کے باعث شہبازشریف طیب اردگان جیسی صف اول کی ورلڈ لیڈر شپ میں شامل میں ہو رہے ہیں۔روانگی سے قبل شہبازشریف نے عوامی سماجی رابطہ کی ویب سائیٹ پر اپنے ٹوئیٹر پیغام میں کہا تھا کہ ’’وزیراعظم عباسی کے ہمراہ یروشلم کے حوالے سے منعقدہونے والی غیر معمولی کانفرنس او آئی سی میں شرکت کیلئے روانہ ہو رہا ہوں، مسلم اُمہ کے قائدین کو غیر معمولی صورتحال سے نبٹنے کیلئے غیرمعمولی فیصلے کرنا ہونگے،جو فلسطین کی صورتحال سے بھی زیادہ بڑی ہے‘‘https://twitter.com/CMShehbaz/status/940549672522960896،جبکہ اپنے دوسرے پیغام میں کہا کہ ’’اب یہ عالمی امن کیلئے ایک سوال ہے ، فلسطینی مسلمانوں کے حوالے سے پالیسی میں کوئی غلطی نہ کی جائے ،جو عالمی امن و سلامتی سے منسلک ہے‘‘https://twitter.com/CMShehbaz/status/940550192721485825واضح رہے کہ امریکہ کے یروشلم میں سفارت خانے کو منتقل کرنے اور اسرائیل کا حصہ ماننے پر اسلامی سربراہان کا سخت ردعمل آیا جس میں قابل ذکر ردعمل شہبازشریف کا تھا ،اِس فکرمندی کا اظہاراُنہوں نے اپنے ٹوئیٹر پیغام پر کچھ اِن الفاظ میں بھی کیا کہ یروشلم مسلمانوں کیلئے سُرخ لائن ہے،قبلہ اول کی حاکمیت کے تحٖفظ کیلئے مفتقہ موقف لازمی ہے جسکے لئے اقبال ؒ نے اہل یورپ سے پوچھا کہ ہے خاکِ فلسطین یہ یہودی کا اگر حقہسپانیہ پر حق نہیں کیوں اہلِ عرب کاhttps://twitter.com/CMShehbaz/status/938809766385680384وزیراعلیٰ پنجاب کے او آئی سی میں شرکت کی خبر سوشل میڈیا پرزیربحث ہے ،عوام کانفرنس میں شمولیت کے دعوت نامے پر شہبازشریف کی قائدنہ صلاحیتوں کو پاکستان کیلئے قابل فخر اور قابل اعزاز قرار دے رہی ہے۔شیخ عبید کا کہنا ہے کہ شہبازشریف ہی کیوں؟ ۔۔۔۔کیوں کہ یہ پنجاب کا ہی نہیں بلکہ پاکستان کا لیڈر بھی ہے https://twitter.com/IamSheikhubaid/status/940570991536766976داؤ طارق نے خوبصورت انداز میں اِس شعر کے ساتھ’’جانے نا جانے گُل ہی نہ جانے۔۔باغ تو سارا ہی جانے ہے‘‘ پاکستان کے سیاسی منظر نامے کوبیان کرتے ہوئے کہا ہے یہ اعزاز کسی کے کم نہیں کہ مسلم اُمہ بھی سی ایم شہباز کی کاوشوں کو سراہتی ہے https://twitter.com/DawoodTariqAwan/status/940556111954006016لاہور سے حسیب اعجاز نے کہا ہے کہ اپنی کارکردگی سے پاکستان میں اپنے نام کا لوہا منوانے والا وزیراعلیٰ ورلڈلیڈرشپ کی صفر میں بھی شامل ۔ پاکستان کیلئے قابل فخر اور قابل اعزازhttps://twitter.com/uni_urdupost/status/940579016666439681’’او آئی سی کیلئے صوبے کے وزیراعلیٰ کو دعوت نامہ۔۔کبھی نہیں، درحقیقت مسلم اُمہ شہبازشریف کی صلاحیتوں کو پسند کرتی ہے‘‘یہ کہنا ہے وجیہ احمد کاhttps://twitter.com/wajeeha_ahmad/status/940559207744589824محمد فہد آصف نے کچھ یوں وضاحت طلب کی کہ ’’کس حیثیت میں شہبازشریف جا رہے ہیں؟ اگر آپ سی ایم پنجاب کی حیثیت سے جارہے ہیں تو دیگر وزیراعلیٰ ہمراہ کیوں نہیں؟‘‘https://twitter.com/mfahadasifmirza/status/940550100656558080 جسکا جواب شانزے مصطفی نے اِس خوبصورت انداز و بیان میں دیا کہ چونکہ شہبازشریف نے کچھ کردیکھا یا ہے،صوبے کی اکثریت انہیں پسند کرتی ہے،اور یہ ورلڈلیڈرشپ کیساتھ اچھے تعلقات بھی رکھتے ہیں، اس لئے انہیں مدوح کیا گیاhttps://twitter.com/ShanzeyMustafa/status/940557998203789312جو لوگ شہبازشریف پر تنقید کر رہے ہیں اُنہیں شرم آنی چاہیے یہ کہا شامل ملک میں اپنے ٹوئیٹر پیغام میں ،مزید کہنا تھا کہ میں سمجھتا ہوں کہ سارے مسلمانوں کا فرض ہے یرشلوم کے مسلم بھائیوں کے ساتھ اپنی آواز بلند کریں https://twitter.com/Shamilmalik/status/940561205332205568اسلام آباد کے رہائشی فیضان خان اپنے ٹوئیٹ میں لکھتے ہیں کہ کیڑے نکالنے اور ہر چیز پے تنقید کرنا تو پاکستانیوں کی رگ رگ میں بسا ہے،بس وہ وجہ دیکھنی چاہیے کہ شہبازشریف کیوں سفر کر رہے ہیں؟https://twitter.com/Faizankhaan91/status/940555105929187328

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

پاکستان خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>