تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کے ہمراہ وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف ترکی پہنچ گئے۔

وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کے ہمراہ وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف ترکی پہنچ گئے۔

  12 دسمبر‬‮ 2017   |    10:56     |     پاکستان

دونوں رہنما مقبوضہ بیت المقدس کے حوالے سے اسلامی سربراہی کانفرنس کے خصو صی اجلاس میں شرکت کریں گے ۔  امت مسلمہ کی قیادت کو غیر معمولی حالات میں غیر معمولی فیصلے کرنا ہیں ۔ شہباز شریف  دنیا کے امن کے لئے فلسطین کو دیوار سے لگانے کی پالیسی خطرناک ہے ۔ شہباز شریف  ترکی میں منعقد ہونے والی اسلامی سربراہی کانفرنس کو تمام مسلمانوں کے جذبات کو سامنے رکھتے ہوئے فیصلے کرنا ہیں ۔

شہباز شریف مقبوضہ بیت المقدس کو امریکہ کی جانب سے اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے سے مسلمانوں میں شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے ۔ شہباز شریف  امریکہ کے اس فیصلے نے دنیا بھر میں بسنے والے مسلمانوں کے جذبات و احساسات کا خون کیا ہے ۔ شہباز شریف امریکہ کے اس اقدام سے دنیا میں قیام امن کی کوششوں کو شدید دھچکا لگا ہے ۔شہباز شریف  امریکی سفارتخانہ مقبوضہ بیت المقدس میں منتقل کرنے کے امریکی اعلان نے مسلمانوں کے زخموں پر نمک پاشی کی ہے ۔ شہباز شریف  امت مسلمہ کی قیادت کو تمام حالات کو سامنے رکھتے ہوئے مناسب اور دانشمندانہ فیصلے کرنا ہیں ۔ شہباز شریف  وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف کی استنبول ایئر پورٹ پر گفتگو **

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

پاکستان خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>