تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

 الیکشن کمیشن آف پاکستان گزشتہ سال کی طرح اس سال بھی 14 دسمبر 2017ء کو ’’معذروں کے عالمی دن‘‘ کے طور پر منا نے کا علان

الیکشن کمیشن آف پاکستان گزشتہ سال کی طرح اس سال بھی 14 دسمبر 2017ء کو ’’معذروں کے عالمی دن‘‘ کے طور پر منا نے کا علان

  13 دسمبر‬‮ 2017   |    06:51     |     پاکستان

اسلام آباد (ڈیلی آزاد) الیکشن کمیشن آف پاکستان گزشتہ سال کی طرح اس سال بھی 14 دسمبر 2017ء کو ’’معذروں کے عالمی دن‘‘ کے طور پر منا ئے گا۔ چیف الیکشن کمشنر جسٹس سردار محمد رضا کی سربراہی میں تقریب الیکشن کمیشن سیکرٹریٹ میںہو گی جس میں الیکشن کمیشن کے افسران کےعلاوہ سول سوسائٹی آرگنائز یشن معذور خواتین وحضرات

بھی شرکت کریں گے۔اس دن کو منانے کا مقصد معذور افراد کو ووٹ کی اہمیت سے اجاگر کرنا اور انھیں الیکٹورول سسٹم میں شامل کرنا ہے تاکہ معذور افراد بھی اپنا حق رائے دہی پولنگ اسٹیشن پر جا کر بھر پور طریقے سے ادا کر سکیں۔ معذور افر اد کی سہولت کے لئے الیکشن کمیشن نے تمام صوبوں کے چیف سیکرٹری صاحبان کو خصوصی طور پر ہدایات جاری کی ہیں کہ مجوزہ پولنگ سٹیشنز کی عمارتوں میں خصوصی ریمپس بنائیں تاکہ معذور اور دیگر بیمار افراد اپنا حق رائے دہی پولنگ اسٹیشنز پر باآسانی استعمال کر سکیں۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

پاکستان خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>