تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

 بے بس عمران خان کی قوم سے اپیل وائرل ہو گئی۔۔

بے بس عمران خان کی قوم سے اپیل وائرل ہو گئی۔۔

  9 جنوری‬‮ 2018   |    06:52     |     پاکستان

ابھی عمران خان کی جانب سے ٹویٹ کیا گیا جس میں انہوں نے پاکستانی قوم کو اپنے ذاتی سکون اور خوشی کے لئے دعا کی درخواست کی۔اور اس کے ساتھ ساتھ انہوں نے وہ اپنی ذاتی زندگی پریشانیوں کا تذکرہ کیا۔یہاں ایک بات قابل ذکر ہے کہ اگر آپ اس کے برعکس میاں شہباز شریف کے قوم سے ٹویٹ پیغامات کو دیکھیں تو آ پ کو اندازہ ہوگا کہ

وہ اپنی زندگی میں محض لوگوں کا سکون اور اطمینان د یکھ کر مطمئن ہیں اور ان کی زندگی کا اولین مقصد دکھی انسانیت کی مدد اور خدمت ہے ۔۔ایسے میں جب کوئی انسان اللہ تعالیٰ کے بندوں کی مدد کرتا ہے تو خدا اس کے دل کو سکون قلب سے خود نخود منور کر دیتا ہے اور اسکو لوگوں سے اپنے ذاتی سکول کیلئے اپیل نہیں کرنا پڑتی ابھی حال ہی میں شہباز شریف ناے پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹیٹیوٹ کا دورہ کیا لوگوں کو علاج کرواتے مطمئن دیکھ کر خوشی محسوس کی اور عوام سے اس کا اظہار بھی کیا جبکہ ایک انسان جو عوام سے خود اپنی مشکلوں کا حل مانگ رہا ہے وہ کیا عوام کو یہ تاثر نہیں دے رہا کہ وہ ان کی مشکلات کا کیا سدباب کرے سکے گا جو خود اپنی مشکلوں پہ بے بس اور لاچار ہو چکا ہے اور اپنی زندگی سے بیزار ہے۔۔بلا شبہ لوگ اس انسان کی جانب ہی رجوع کریں گے جو دکھی انسانیت کا مسیحا ہے اسے پیغامات کو دیکھتے ہوئے لوگ آپ کے لئے دعا تو شائد کر بھی دیں مگر کبھی آپ سے اپنے سکون اور سہولیات کیلئے امید ہر گز نہ رکھ سکیں گے۔آپ لوگوں کے دکھ درد کا کیا علاج کریں گے آپ تو خود اپنی کمزوری کا اظہار برملا کر چکے ہیں۔۔اب فیصلہ اس قوم پر ہے کہ لاچار کو چنتی ہے یا مدد گار کو۔۔ https://twitter.com/ImranKhanPTI/status/950646167515422720 https://twitter.com/ImranKhanPTI/status/950646167515422720 https://twitter.com/CMShehbaz/status/940841001559773184 https://twitter.com/CMShehbaz/status/950670058782711810 https://twitter.com/CMShehbaz/status/945361194600321024 https://twitter.com/CMShehbaz/status/948839907753185280 https://twitter.com/GovtOfPunjab/status/949590682943000577

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

پاکستان خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>