تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

امیر جماعت اسلامی سراج الحق بھی سانحہ قصور کی آڑ میں اپنے سیاسی مفادات کے حصول کے لئے سر گرم،،

امیر جماعت اسلامی سراج الحق بھی سانحہ قصور کی آڑ میں اپنے سیاسی مفادات کے حصول کے لئے سر گرم،،

  11 جنوری‬‮ 2018   |    03:19     |     پاکستان

بنا حقائق جاننے وثوق سے وزیر اعلیٰ شہباز پر امارت پرستی کا بے بنیاد الزام لگا ڈالا۔۔۔۔!! کم سن زنیب کے لئے انصاف کی آڑ میں سیاستدان اپنے مفادات کے حصول کی ہوس میں بری طرح گرفتارنظر آرہے ہیں۔ حکومت کو ناکام اور نیچا دیکھانے کے لئے تمام مخالفین جماعتیں حکومت پر تنقید و الزامات کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں۔۔۔!! عمران خان اور طاہر القادری کے بعد سراج الحق نے بھی وزیر اعلیٰ پنجاب پر چھوٹے الزامات کی بوچھاڑ کر دی اور الزام لگانے کی دھن میں حقیقت جاننے کی زحمت تک گوارا نہیں کی۔

آج صبح سویر ے و زیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے تعزیت کے لئے زینب کے گھر کا دورہ کیا ۔انہوں نے زینب کے لواحقین سے ملاقات کی اور پیش آئے واقعہ پراظہار افسوس بھی کیا۔ جبکہ ملزم کو جلد ہی کیف کردار تک پہنچانے کا وعدہ بھی کیا۔ سراج الحق کے بیان کو ان کی لاعلمی کہیں یا ہڈ دھرمی کہ بلا جانچ اور بناحقائق جانے خادم اعلیٰ شہباز شریف پر امارت پرستی کا الزام لگا دیا ۔ امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا تھا چونکہ زینب کا تعلق ایک غریب گھرانے سے تھا اس لئے شہباز شریف نے ان کے گھر جانے اور تعزیت کرنے کی زحمت نہیں کی۔ سراج الحق کو دینا کے سامنے مستند اور درست بات کرنی چاہیے اور کسی پر بھی بے بنیاد الزامات لگانے سے پرہیز کرنا چاہیے۔کیونکہ سراج الحق دعویٰ تو جماعت اسلامی کے امیر ہونے کا کرتے ہیں ،اور اگر کسی بھی جماعت کا امیر ہی جھوٹا ہ ، اور الزام تراشی کی لت میں پڑا ہو، تو باقی جماعت کا تو اللہ ہی حافظ ہو گا۔۔!! سراج الحق کے اس بیان سے یہ بات ثابت ہوتی ہے کہ زینب کو انصاف دلانے کی پیچھے ان کا حقیقی مقصد اپنے سیاسی مفادات حاصل کرنا اور شہباز شریف کو نیچا دیکھانا ہے۔عوام میں اس واقعے کے خلاف ویسے ہی بڑا غم وغصہ پایا جارہا ہے ۔ ایسے میں اس طرح کے بیانات عوام کو مزید مشتعل کرسکتے ہیں۔ https://twitter.com/abubakarumer/status/951345521641377793

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

پاکستان خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>