تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

کتاب

کتاب "گورننگ دی انگورن ایبل" کے مصنف ڈاکٹر عشرت حسین نے اپنی کتاب میں وزیر اعلٰی پنجاب شہباز شریف کی بہترین کارکردگی کو خراج تحسین پیش کر دی.

  17 فروری‬‮ 2018   |    07:31     |     پاکستان

معروف ماہر معاشیات اور اسٹیٹ بنک آف پاکستان کے گورنر عشرت حسین کی کتاب "گورننگ دی انگورن ایبل"(Governing the ungovernable) کی رونمائی تقریب میں وزیر اعلٰی پنجاب شہباز شریف نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی. ڈاکٹر عشرت حسین نے اپنی اس کتاب میں وزیر اعلٰی پنجاب شہباز شریف کی حکومتی امور میں بہترین کارکردگی کو خوب سراہا ہے.

ڈاکٹر عشرت حسین نے اپنی کتاب کے دوسرے باب میں بڑے واضح الفاظ میں وزیر اعلٰی پنجاب کی 2008 سے 2013 کی حکومتی معیاد کی کامیابیوں کا ذکر کیا ہے. کتاب میں انکا کہنا ہے وزیر اعلٰی پنجاب اپنی غیر معمولی صلاحیتوں، بروقت ڈلیورنس، متعدد کامیاب منصوبوں اور اصلاحات کی بدولت عوام کے دلوں پر راج کر رہے ہیں. وزیر اعلٰی کی سر پرستی میں پنجاب نے دیگر صوبوں کے مقابلے میں بہت ترقی کی ہے اور اس وقت پنجاب دوسرے تمام صوبوں کے لئے رول ماڈل کی حیثیت رکھتا ہے.

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

پاکستان خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>