تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

شہبازشریف نے ایسا کیاکام کیا کہ حسن نثار بھی تعریف کرنے لگے؟۔۔جان کر مخالفین حیرت زدہ ہوگئے

شہبازشریف نے ایسا کیاکام کیا کہ حسن نثار بھی تعریف کرنے لگے؟۔۔جان کر مخالفین حیرت زدہ ہوگئے

  19 فروری‬‮ 2018   |    04:08     |     پاکستان

وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے اپنی انتھک محنت ،لگن اور ہمہ وقت جذبہ خدمت خلق سے سرشاری کے باعث ناقدین کو بھی اپنا معترف کر لیا ہے ۔صحافتی میدان میں نامور صحافی حسن نثار جو موجودہ حکومت پرتنقید کے حوالے سے بڑے فعال تصور کئے جاتے ہیں ۔ بھی گزشتہ روز اپنے پروگرام میں وزیراعلیٰ پنجاب کی تعریف کئے بغیر نہ رہ سکے ۔ایک سوال کے جواب میں اُنکا کہنا تھا کہ شہبازشریف ڈیلیور

کرنیوالے اور محنتی شخص ہیں اور میں بھی کبھی اُن متحرک ہونے پر تنقید نہیں کی اُنکا مزید کہناتھا کہ جب میں فوڈ اتھارٹی کی تعریف کرتا ہوں تو میں مینگل صاحب کی نہیں بلکہ شہبازشریف کی تعریف کررہا ہوتا ہوں۔ اِس موقع پر حسن نثار کی معاون ہوسٹ ناجیہ بھی اِن الفاظ کااضافہ کیا ہے بالکل بہت کام کر رہے ہیں اچھاکام رہے ہیں اور لاہور کو خوبصورت بنا دیا ہے۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

پاکستان خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>