تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

شاعر احمد فراز

احمد فراز (4 جنوری 1931 - 25 اگست 2008)
تخلص فراز کمیونسٹ
پیشہ اردو شاعر, لیکچرر
قومیت پاکستانی
نژادیت پشتون سید
شہریت پاکستانی
تعلیم ایم اے اردو, ایم اے فارسی
مادر علمی پشاور ماڈل سکول
جامعہ پشاور
لکھائی دور 1950 - 2008
صِنف اردو غزل
موضوعات عشق , تحریک مزاحمت
ادبی تحریک پروگریسو رائٹرز موومنٹ/ڈیموکریٹک موومنٹ
نمایاں اعزاز(ات) ہلال امتیاز
ستارہ امتیاز
نگار ایوارڈ
اولاد 3 بیٹے: سعدی, شبلی اور سرمد فراز
اہل و عیال سید محمد شاہ برق (والد)
سید مسعود کوثر (بھائی)

"احمد فراز " کی شاعری

1 -

2 - میں تو مقتل میں بھی قسمت کا سکندر نکلا

3 - برسوں کے بعد دیکھا اک شخص دلربا سا

4 - وہ قحطِ عشق کہ دشوار ہو گیا جینا

5 - تیرے قریب آ کے بڑی الجھنوں میں ہوں​

6 - ہم سُنائیں تو کہانی اور ہے

7 - دکھ فسانہ نہیں کہ تجھ سے کہیں

8 - اس سے پہلے کہ بے وفا ہو جائیں

9 - تپتے صحراؤں پہ گرجا سرِ دریا برسا

10 - کب تک درد کے تحفے بانٹو!نذر جالب

11 - انکار نہ اقرار بڑی دیر سے چپ ہیں

12 - سلسلے توڑ گیا وہ سبھی جاتے جاتے

13 - سنا ہے لوگ اسے آنکھ بھر کے دیکھتے ہیں

14 - شعلہ تھا جل بجھا ہوں ہوائیں مجھے نہ دو

15 - نہ جانے ظرف زیادہ تھا یا انا زیادہ تھی

16 - قربتوں میں بھی جدائی کے زمانے مانگے

           
>