تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

شاعر انور مسعود

انور مسعود معروف پاکستانی مزاحیہ شاعر ہیں، جو کہ اردو، پنجابی اور فارسی میں شاعری لکھتےہیں۔ انور مسعود زیادہ تر مزاحیہ شاعری سے مشہور ہوئے۔
ابتدائی حالات
انور مسعود کی پیدائش 8 نومبر 1935ء گجرات، پاکستان شہر میں ہوئی اور بعد میں لاہور کی طرف ہجرت کر گئے جہاں انہوں نے تعلیم حاصل کی اور پھر سے گجرات اپنے شہر کی طرف واپس آگئے جہاں انہوں نے "زمیندارا کالج گجرات" میں تعلیم حاصل کی۔
کارہائے نمایاں
انور مسعود ایک معروف شاعر ہونے کے ساتھ مختلف زبانوں میں لکھ اور پڑھ سکتے ہیں۔
 

"انور مسعود " کی شاعری

1 - مری آبائی تلواروں کے دستے بیچ ڈالے ہیں

2 - اگلے دن کچھ ايسے ہونگے

3 - رات آئی ہے بلاؤں سے رہائی دے گی

           
>