; اسلام آباد ۔ 24 نومبر قومی جوڈو کھلاڑی شاہ حسین شاہ گرینڈ پری میں شرکت کیلئے منگل کو کوریا رو" /> Daily Azad
تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

شاعر امجد اسلام امجد

والد کا نام :  محمد اسلام
پیدائش :  4 اگست1944  
تعلیم:  ایم اے (اردو) امتیاز کے ساتھ
بیگم :  فردوس امجد
شادی :  23مارچ1975
اولاد:  ۱۔   روشین امجد - جواب عاقب انور کی بیگم اور انور مسعود کی بہو ہے-
بچے:  ز یبندہ عاقب - فاطمہ عاقب 
۲۔  تحسین امجد - جو اب ناصر منیف قریشی کی بیگم ہے-
بچے : آئتین علی - فزا علی
اردو شاعر ، ڈراما نگار ، نقاد ،4 اگست، 1944ء میں لاہور میں پیدا ہوئے۔ 1967ء میں پنجاب یونیورسٹی سے فسٹ ڈویژن میں ایم۔ اے اردو کیا۔ 1968ء تا 1975ء ایم اے او کالج لاہور کے شعبہ اردو میں استاد رہے۔ اگست 1975ء میں پنجاب آرٹ کونسل کے ڈپٹی ڈائریکٹر مقرر ہوئے ۔ 1975ء میں‌ٹی وی ڈراما (خواب جاگتے ہیں ) پر گریجویٹ ایوارڈ ملا۔ اس کے علاوہ مشہور ڈراموں میں وارث ، دن ، فشار ، شامل ہیں۔ ایک شعری مجموعہ برزخ اور جدید عربی نظموں کے تراجم عکس کے نام سے شائع ہوچکے ہیں۔ اس کے علاوہ تنقیدی مضامین کی ایک کتاب (تاثرات) بھی ان کی تصنیف کردہ ہے۔
 

"امجد اسلام امجد " کی شاعری

1 - حسابِ عمر کا اتنا سا گوشوارا ہے

2 - آئینوں میں عکس نہ ہوں تو حیرت رہتی ہے

3 - خدا یہ وقت تری آنکھ کو نہ دِکھلائے

4 - بستیوں میں اک صدائے بے صدا رہ جائے گی

5 - جو کچھ دیکھا جو سوچا ہے وہی تحریر کر جائیں!

6 - آئینوں میں عکس نہ ہوں تو حیرت رہتی ہے

7 - اب تک نہ کھل سکا کہ مرے روبرو ہے کون!

8 - قاصد جو تھا بہار کا، نامعتبر ہُوا

9 - ہم لوگ نہ تھے ایسے

           
>