لاہوگلوکارہ و اداکارہ انیقہ علی نے کہا ہے کہ میں میڈم نور جہاں کی بہت بڑی مداح ہ" /> Daily Azad
تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

شاعر وصی شاہ

اردو کے مشہور شاعر، ڈرامہ نگار، کالم نگار وصی شاہ ۱۹۷۶ء کو سرگودھا میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم سرگودھا ہی سے حاصل کی۔ پنجاب یونیورسٹی سے ایم اے کیا۔ انہوں نے اپنے کیرئیر کا آغاز اپنے ہی لکھے ہوئے ایک ڈرامہ سیریل میں بطور اداکار کیا۔ بعد ازاں ان کا رجحان شاعری کی طرف ہوا تو اداکاری چھوڑ دی۔وصی شاہ نوجوان نسل کے مقبول ترین شاعر ہیں۔ ان کے متعدد اشعار اور نظمیں زبان زد عام ہیں۔ ان کی متعدد کتابیں شائع ہو چکی ہیں جن میں سے مجھے صندل کر دو، میرے ہو کر رہو، آنکھیں بھیگ جاتی ہیں زیادہ مشہور ہیں۔ وصی شاہ نے مختلف ٹی وی چینلز کے لیے بابل، تھوڑی سی جگہ چاہیے، ایک تمنا لاحاصل سمیت متعدد ڈرامے لکھے۔ اس کے علاوہ مختلف ٹاک شوز، مارننگ شوز اور دیگر پروگراموں میں شرکت کرتے رہے۔ پی ٹی وی پر ان کا پروگرام ’’رات گئے‘‘ کافی مقبول ہوا۔ وصی شاہ نے مختلف اخبارات میں کالم نگاری بھی کی۔ آج کل ایکسپریس ٹی وی لاہور سے منسلک ہیں۔وصی شاہ کی ۲۰۱۱ء میں شادی ہوئی اور ان کے چار بچے ہیں۔
 

"وصی شاہ " کی شاعری

1 - تم میری پہلی محبت تو نہیں ہو لیکن

2 - تیری یادوں کا سورج نکلتا رہا، چاند جلتا رہا

           
>