نیویارک ۔24 نومبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔24 نومبر۔2015ء ) ہالی وڈ سائنس ف" /> Daily Azad
تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

شاعر گلزار حسین شاہ

نام گلزار حسین شاہ اور تخلص گلزار ہے۔ ۱۱؍مارچ ۱۹۴۹ء کو نور نگا، میانوالی میں پیدا ہوئے۔ ایم اے(پنجابی) ۱۹۷۳ء اور ایم اے(اردو) ۱۹۷۵ء میں کیا۔ دیال سنگھ کالج ، لاہور کے شعبہ پنجابی سے منسلک رہے۔
 

"گلزار حسین شاہ " کی شاعری

1 - اچھا نہیں کہ اوج سے پندار گر پڑے

2 - پھر بہا لے گیا رعنائی کا سیلاب ہمیں

           
>