تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

شاعر احسان دانش

احسان دانش(1914 کاندھلے - (1982اردو کے مقبول شاعر ہیں۔ آپ نے صرف پانچویں حماعت تک تعلیم حاصل کی تھی اس کے بعد آپ مزدوری کر کے آپنا پیٹ پالتے تھے۔ آپ نے لاہور آ کر باقاعدہ شاعری کا آغاز کیا۔
آپ کی شاعری قدرت کی اور اس ماحول کی عکاسی کرتی ہے جس میں آپ نے مزدوری کی۔
 

"احسان دانش " کی شاعری

1 - ناموسِ زندگی بھی بڑی شے ہے دوستو

2 - ہستی کا ہر نفَس ہے نیا دیکھ کر چلو

3 - نظر فریب قضا کھا گئي تو کيا ہوگا

           
>