تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

سلمان کی فلم ’’ پریم رتن دھن پایو ‘‘ نے 330 کروڑ روپے سے زائد کما لیے

  24 ‬‮نومبر‬‮ 2015       |     شوبز

ممبئی سلمان خان اور سونم کپور کی ایک ساتھ پہلی فلم ” پریم رتن دھن پایو “ نے اپنی ریلیز کے پہلے ہفتے میں ریکارڈ 330 کروڑ روپے کا بزنس کر لیا ہے جب کہ اس کی باکس آفس پر شاندار کامیابی کا سفر ابھی بھرپور طریقے سے جاری ہے۔ایک تنقیدی جائزے کے مطابق سلمان کی اس فلم کو ابھی تو صرف 2 فیصد لوگوں نے ہی دیکھا ہے۔ بھارت میں دیوالی کے اگلے دن 12 نومبر کو ریلیز ہونے والی اس فلم نے ایک ہفتے کے دوران اب تک ملک کے اندر 172.82کروڑ روپے کا بزنس کیا جب کہ بیرون ممالک سے بھی اس فلم نے 11.5 ملین ڈالر کما لیے ہیں۔

 

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

شوبز خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>