نیویارک برطانوی گلوکارہ اڈیل کی نئی البم”ٹوینٹی فائیو“ کی ریلیز کے بعد ص" /> Daily Azad
تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

برطانوی گلوکارہ اڈیل کی البم”ٹوینٹی فائیو“ کی 23 لاکھ کاپیاں فروخت

  24 ‬‮نومبر‬‮ 2015       |     شوبز

 
نیویارک برطانوی گلوکارہ اڈیل کی نئی البم”ٹوینٹی فائیو“ کی ریلیز کے بعد صرف امریکا میں تین دن میں 23 لاکھ کاپیاں فروخت ہو چکی ہیں۔ اڈیل کی البم بیس نومبر کو ریلیز کی گئی تھی۔ البم کی ریلیز کے بعد صرف امریکا میں تین دن میں 23 لاکھ کاپیاں فروخت ہو چکی ہیں۔ امید ہے کہ اڈیل کی البم میوزک بینڈ این سِنک کی سال دو ہزار میں ریلیز ہوئی البم نو سٹرنگز اٹیچڈ کا فروخت کا ریکارڈ توڑ دے گی۔ جس کی پہلے ہفتے میں چوبیس لاکھ کاپیاں فروخت ہوئی تھیں۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

شوبز خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>