تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

وہی ہوا جس کا خدشہ تھا!کیا اوم پوری کوقتل کیاگیا؟ رپورٹ درج ، سنسنی خیز انکشافات

  7 جنوری‬‮ 2017   |    11:13     |     شوبز

نئی دہلی (نیوز ڈیسک) بھارتی پولیس نے اداکار اوم پوری کی حادثاتی موت کا مقدمہ درج کرلیا۔ موت کی وجہ جاننے کی تحقیقات جاری ہیں۔ میڈیا رپورٹس کیمطابق بالی ووڈ اداکار اوم پوری 6 جنوری کو دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے تھے۔ بھارتی پولیس نے اوم پوری کی حادثاتی موت کا مقدمہ درج کرلیا ہے پولیس کا کہنا ہے کہ اوم پوری اپنے بیٹے کے نہ ملنے کی وجہ سے پریشان تھے ان کی موتکی وجہ جاننے کی کوشش کی جارہی ہے

۔تفصیلات کے مطابق کیا اوم پوری کوقتل کیاگیا؟ رپورٹ درج ، سنسنی خیز انکشافات، واضح رہے کہ گذشتہ روز اوم پوری کے حادثاتی موت نے سب کو حیران کردیا ۔ممبئی پولیس نے ان کی حادثاتی موت کی رپورٹ درج کرکے تحقیقات شروع کردیں

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
50%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
50%
اپنی رائے کا اظہار کریں -

انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین

loading...

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>