تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

اداکارہ میرا کا شادی کیلئے14 اگست کے دن کا انتخاب

  8 جنوری‬‮ 2017   |    03:11     |     شوبز

لاہور(ڈیلی آزادنیوزڈیسک) لالی ووڈ کی خوبرو ادارکارہ میرا نے شادی کیلئے 14اگست کے دن کا انتخاب کرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فلم اسٹار میرا نے کہا کہ میری خواہش ہے کہ رواں سال شادی کرلوں، جس کے لیے میری والدہ نے کچھ رشتے بھی دیکھے ہیں۔اداکارہ کا کہنا تھا کہ میں یہ بھی چاہتی ہوں اگر کوئی اچھا رشتہ مل جائے تو میں شادی کے لیے قیام پاکستان کے دن کا انتخاب کروں تاکہ میں اپنی شادی کے دن کو بھی ہمیشہ کے لیے یادگار بنا سکوں۔

واضح رہے کہ پاکستانی اداکارہ میرا کا شمار لالی ووڈ کا ٹاپ ایکٹریس میں ہوتا ہے انہوں نے بھارت جاکر متعدد بالی ووڈ کی فلموں میں بھی اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین

loading...

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>