تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

معروف اداکارہ ارج فاطمہ کو شادی کے 2ہفتوں بعد ہی طلاق ہوگئی

  9 جنوری‬‮ 2017   |    12:13     |     شوبز

اسلام آباد(ڈیلی آزادنیوز ڈیسک)پاکستانی ڈراموں کی معروف اداکارہ ارج فاطمہ کو شادی کے 2ہفتوں بعد ہی طلاق ہوگئی ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ارج فاطمہ کی جب شادی ہوئی تو ان کی عمر محض 23 سال تھی ۔ان کے شوہر کا نام فراز خان تھا ۔لیکن بدقسمتی سے ان کے شادی صرف2ہفتے ہی چل سکی اور انہیں طلاق ہوگئی۔ارج فاطمہ نے طلاق کی وجہ اپنے شوہر کی غیر اخلاقی عادات بتائیں

جس کے باعث وہ ان کیساتھ نہ رہ سکیں ۔طلاق لینے کے بعد انہوں نے شوبز انڈسٹری میں قدم رکھ دیا اور اس وقت ان کا شمار صف اول کی اداکاراﺅں میں ہوتا ہے۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
59%
ٹھیک ہے
3%
کوئی رائے نہیں
14%
پسند ںہیں آئی
24%
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین

loading...

شوبز خبریں

تازہ ترین تصاویر


>