تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

سلمان خان نے ایساکیاکہاکہ سوامی نے ان کوتھپڑ مادیا؟

  10 جنوری‬‮ 2017   |    12:09     |     شوبز

نئی دہلی (ڈیلی آزادنیوزڈیسک)بگ باس میں شرکت کرنیوالی بھارت کی متنازعہ شخصیت سوامی اوم نے کہاکہ سلمان خان تیس دسمبرکوگھرکے اندرآئے تھے ۔انہوں نے مجھے کنگ آف فوٹیج کاایوارڈ دیاتھا۔سلمان خان شراب کے نشے میں دھت تھے۔انہوں نے گیٹ کے اندرسے سیگریٹ لیااوروہیں پرپینے لگ گئے۔ہم نے انہیں کہاکہ آپ یہاں نہیں پی سکتے یہ سموکنگ روم نہیں ہےتووہ وہاں سے اٹھ کرسموکنگ روم میں گئے جانے کے بعدانہوں نے مجھے آوازدی کہ سوامی اوم جی میں آپ سے بات کرناچاہتاہوں آپ اندرآجائیے میں تمام لوگوں کے سامنے بات نہیں کرسکتامیں اندرگیاسموکنگ روم میں انہوں نے مجھے کہاکہ سوامی اوم جی ہندوسینامیرے سامنےکچھ بھی نہیں ہےاورآپ جانتے ہیں میں غصے والاہوںتب تک میراغصہ ساتویں آسمان تک پہنچ چکاتھااس وقت اس نے ایک بہت بڑی غلطی کی

کہ سگریٹ کادھواں میرے منہ پرمارامیری برداشت سے باہرہوگیااورمیں نے کھینچ کرسلمان خان کوزناٹے دارتھپڑمارااوراس کے بعدمیں کوشش کی سلمان خان کوکیمرے کے سامنے گھسیٹنے کی تواس وقت تین لڑکے روہن ،منواورمن ویرانہوں نے میرے پیرپکڑے کہ سوامی پلیزآپ ایسامت کریںمجھے اس بات کاغم تھاکہ میں غداروں کاقاتل ہوں مجھ سے یہ غداربچاکیسے رہ گیا۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
50%
کوئی رائے نہیں
50%
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین

loading...

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

شوبز خبریں

تازہ ترین تصاویر


>