تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

جیابچن اور ایشوریا کی جذباتی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

  10 جنوری‬‮ 2017   |    01:40     |     شوبز

ممبئی(ڈیلی آزادنیوزڈیسک) سابق حسینہ عالم اور بالی ووڈ اداکارہ ایشوریا رائے اور ان کی ساس جیا بچن کی ایوارڈز تقریب میں جذباتی انداز میں لی گئی تصویرنے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی ہے۔ایشوریارائے اور ان کی ساس جیا بچن کے درمیان ہمیشہ سے ہی کشیدہ تعلقات کی خبریں سامنے آتی رہی ہیں اور فلم ''اے دل ہے مشکل'' میں قابل اعتراض مناظرفلمانے پر ساس بہو میں شدید اختلافات کی خبریں منظر عام پر آئی تھیں لیکن اب ایک ایوارڈ تقریب میں دونوں کی تصویر نے ایسی تمام خبروں کو غلط ثابت کردیا

ہے۔جیا بچن اور ان کی بہو ایشوریا رائے بچن کی ایوارڈز تقریب میں جذباتی انداز میں لی گئی تصویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا رکھی ہے اور تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایشوریا آنکھوں میں آنسو لیے اپنی ساس جیا بچن کے کندھے پرسر رکھ کر بیٹھی ہیں اور ساس کو دونوں ہاتھوں سے پکڑ رکھا ہے۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین

loading...

شوبز خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>