تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

بالی ووڈ اداکارکرن سنگھ گرورسوشل میڈیا پراپنی اہلیہ اوراداکارہ بپاشا باسو سے اظہار محبت کا نیا انداز

  10 جنوری‬‮ 2017   |    01:45     |     شوبز

سڈنی (ڈیلی آزادنیوزڈیسک) بالی ووڈ اداکارکرن سنگھ گرورسوشل میڈیا پراپنی اہلیہ اوراداکارہ بپاشا باسو کے لیے اپنی محبت کا اظہارکرتے ہی رہتے ہیں تاہم اب انہوں نے اس بار الگ ہی انداز میں انہیں پیار بھرا پیغام دیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکارکرن سنگھ گرور آج کل آسٹریلیا میں اہلیہ بپاشا باسوکے ساتھ چھٹیاں گزاررہے ہیں، انہوں نے سوشل میڈیا ویب سائٹ انسٹا گرام پراپنی اوربپاشا باسوکی کچھ تصویریں شئیرکیں اوربپاشا کے لیے محبت بھرا پیغام بھی دیا۔

اداکارنے لکھا کہ میں ایسی لڑکی سے اپنی زندگی میں کبھی نہیں ملا جو اتنا محظوظ کرنے والی، پرجوش اورخوبصورت ہو، بپاشا بالکل میرا ایک خواب پورا ہونے کے مانند ہے۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین

loading...

تازہ ترین تصاویر


>