تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

شوبز میں آنے کیلئے مجھے بہت کچھ سہنا پڑا ۔۔ معروف ترین اداکارہ سچائی بتاتے ہوئے افسردہ ہو گئیں 

  10 جنوری‬‮ 2017   |    08:55     |     شوبز

اسلام آباد( ڈیلی آزا دنیوز ڈیسک )پاکستان کی سینئر اداکارہ نشو بیگم نے کہا ہے کہ شوبز میں آنے کیلئے اپنی والدہ سے مارکھانا پڑتھی ،تفصیلات کے مطابق ان کا کہنا تھا کہ میں نے جب شوبز کی طرف سفر شروع کیا تو مجھے اپنی والدہ نے مارا تھا اور سختی سے منع بھی کیا تھا ، ان کا کہنا تھا کہ شارٹ کٹ کی بجائے محنت اور لگن سے اپنا نام اور مقام بنا یا جس پر مجھے فخر ہے۔ انٹرویو کے دوران نشو بیگم کا کہنا تھا کہ شوبز کی دنیا میں آنا اور پھر نام بنانا بہت مشکل ہوتا ہے لیکن نیک نیتی سے مسلسل محنت جاری رکھی جائے تو اس کا پھل ضرور ملتا ہے ۔

انہوں نے کہا کہ جب اپنے کیرئیر کا آغاز کیا تو ایک اصول کے ساتھ چلتی رہی ، شارٹ کٹ کی بجائے سخت محنت اور لگن سے کام کیا جس کی بدولت مجھے عروج ملااور میں نے جب تک کام کیا اپنے اصولوں پر ڈٹی رہی ۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین

loading...

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

تازہ ترین تصاویر


>